حالات زندگی
-
حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا باقر حسین نقوی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نقوی کے بھائی، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی اور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے چچازاد بھائی حجۃ الاسلام مولانا باقر حسین نقوی انتقال کر گئے ہیں۔
-
مولانا قنبر علی طاب ثراہ مبارکپوری
حوزہ/ عزاداری امام حسینؑ میں پر جوش انداز میں شرکت کرتے تھے ۔مرثیہ خوانی اور مجالس اور جلوس عزا میں جذبہ حسینی کے ساتھ نوجوانوں کو ترغیب اور حوصلہ افزائی کرتے تھے ۔انہوں نے مبارکپور میں متعدد کار ہائے نمایاں انجام دیئے۔
-
خود نوشت سوانح حیات،قسط دوم:
حالاتِ مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ حوزہ/ معروف محقق و اہل قلم مولانا ابن حسن املوی واعظ کی حالات زندگی کی دوسری قسط خود انہی کی زبانی۔
-
خود نوشت سوانح حیات:
حالاتِ مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ معروف محقق و اہل قلم مولانا ابن حسن املوی واعظ کی حالات زندگی خود انہی کی زبانی۔
-
وہ ہر جہت سے علوی تھے؛ آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد علی علوی گرگانی رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ علوی گرگانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ توحید و رسالت کی گواہی کے بعد جو چیز لازمی ہے وہ اہلبیت علیہم السلام کی محبت و ولایت ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے صرف اپنے والد ماجد کے فقدان پر گریہ و عزاداری نہیں کی بلکہ اندیشہ تھا کہ کہیں دین کا فقدان نہ ہو جائے۔ کہیں 23 برس کی تمام زحمتیں ختم نہ کر دی جائیں۔
-
مرحوم آیۃ اللہ سید محمد علوی گرگانی (رہ) کے حالات زندگی
حوزہ / آیت اللہ علوی گرگانی (رہ) 82 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ یہاں ہم ان کی زندگی پر طائرانہ نظر ڈالتے ہیں۔
-
مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی (قدس سرہ) کے حالات زندگی
حوزہ/ مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی(قدس سرہ) تقریبا ایک صدی بھرپور علمی اور عملی زندگی گزارنے کے بعد اس فانی دنیا سے کوچ کرکے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ اسی مناسبت سے ان کی پر برکت زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں
-
مختصر حالات زندگی مرحوم نجم الواعظین مولانا شیخ ابن علی واعظ طاب ثراہ
حوزہ/ مولانا ابن علی صاحب قبلہ نے اسلامی تاریخ کے اس معرکہ آرا واقعہ کو ایک غیر جانب دار اور انصاف پسند مؤرخ کے نقطۂ نظر سے اپنی بحث کا مرکز قرار دیا ہے۔اور اس کے تضمنات کا جائزہ لیا ہے۔خوشی کی بات یہ ہے کہ انداز نظر ایک جج کا ہے وکیل کا نہیں،جو اپنا کیس پیش کرنے میں حق و ناحق کا امتیاز نہیں کرتا۔
-
شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی رہ کی 22 ویں برسی پر مختصر حالات زندگی
حوزہ/ شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس نجفی رہ کا شمار پاکستان کے ان ممتاز ترین علماء دین میں ہوتا ہے جو ملت جعفریہ پاکستان کی تاریخ میں ترویج و تحفظ علوم دین کے لیے رہنما کی حثیت سے آج بھی یاد کیے جاتے ہیں اور جن کی زندگی کو علم و عمل کے میدان میں آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ کے طور پر متعارف کروانے کی ضرورت ہے
-
حکمرانوں کو چاہئے کہ جہاں تک ممکن ہو عوام کی خدمت کریں، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا: "لوگوں کے موجودہ حالات زندگی انتہائی تشویشناک ہیں۔ حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ یہ سمجھیں کہ اصل عوام ہی ہیں اور انہیں چاہئے کہ وہ ان لوگوں کی قدر کریں۔
-
علامہ حسن ظفر نقوی کا وحدت ہاؤس اسلام آباد کادورہ، سردارِ شہدائے مدافعان حرم کے حالات زندگی پر شائع کردہ کتاب خدمت میں پیش کی گئیں
حوزہ/ معروف بزرگ عالم دین، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بانی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی کامرکزی سیکریٹریٹ ایم ڈبلیوایم اسلام آبادکا دورہ، مسئولین دفتر کی جانب سے علامہ صاحب سے ان کی والدہ ماجدہ کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔
-
جانے والے تجھے روئےگا زمانہ برسوں! مولانا کلب صادق طاب ثراہ کی مختصر حالات زندگی
حوزہ/ اپنے برادر بزرگ مولانا سید کلب عابد طاب ثراہ کے۱۹۸۶ءمیں انتقال کے بعد آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر منتخب ہوگئےاور عمر کے آخری لمحات تک مسلمانوں کے مسائل کو حل فرماتے رہے۔ لکھنؤ کی عزاداری کے سلسلے میں بھی کوشاں رہے۔