حجاج کرام (8)
-
پاکستانپاکستان سے 2160 حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے مدینہ منورہ روانہ
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ پاکستان سے 2160 حجاج کرام پر مشتمل پہلا قافلہ، حج ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے آج مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوگا۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
ایرانزائرین بیت اللہ اور حج کے ذمہ داران کو چاہئے کہ ’دعوت اتحاد‘ کو سرلوحہ عمل قرار دیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے کہا:ایک عالم دین ایسا ثقافتی کام کرسکتا ہے جو فتح خیبر کے مترادف ہے، اس لیے حج کے قافلوں میں موجود علما کا فریضہ ہے کہ وہ ایسے ثقافتی کام انجام دیں جس دین اسلام…
-
جہانعراقی معروف عالم دین آیت اللہ مدرسی کا حجاج کرام کے نام پیغام
حوزه/ آیت اللہ مدرسی نے کہا کہ حج کے عظیم فریضے کو ادا کرنے والے مؤمنین مناسکِ حج کے ساتھ ساتھ دینی احکام پر بھی توجہ دیں۔
-
جہانیمنی حجاج کرام پر سعودی اتحادیوں کا حملہ؛ انجمنِ علمائے یمن کا مذمتی بیان
حوزہ/انجمنِ علمائے یمن نے یمن کے صوبۂ ابین میں بیت اللہ الحرام کے زائرین کو لوٹنے کے لئے سعودی اماراتی کرائے کے دہشت گردوں کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
تہران میں رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ:
ایرانحج اسلامی معاشرے کو حیات بخشنے والا عنصر ہے
حوزہ/ تہران میں رہبر معظم کے دفتر کے سربراہ نے فرمایا: حج انسان کی سعادت کا ذریعہ ہے اور اسلامی معاشرے کے لئے ایک حیات بخش چیز ہے جو مسلانوں کو کفر و طاغوت کے مقابل جدوجہد، عفو و درگزر کا…
-
آیۃ اللہ العظمی وحید خراسانی کا حجاج کرام کے نام پیغام:
علماء و مراجعحجاج کرام امام زمانہ (عج) کی سلامتی اور لوگوں کی مشکلات کے حل کے لئے دعا کریں
حوزہ/آیۃ اللہ العظمی وحید خراسانی نے کہا کہ حجاج کرام بیت اللہ الحرام کی زیارت کے دوران امام زمان (عجل) کی سلامتی اور ظہور کے لئے دعائیں کریں۔
-
یزد کے امام جمعہ:
ایرانحجاج کرام حج کی فرصت اور نعمت سے بہترین استفادہ کریں، آیت اللہ محمد رضا ناصری
حوزہ / یزد کے امام جمعہ نے مناسک حج اور اس سے متعلقہ امور کی ادائیگی پر تاکید کرتے ہوئے فریضۂ جج کی ادائیگی کے ساتھ انسان کے اندر آنے والی اندرونی اور بیرونی تبدیلیوں اور زندگی میں ان تبدیلیوں…
-