حجت الاسلام والمسلمین شعبانی (9)
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
ایرانمعاشرتی اور ثقافتی کاموں میں تعطیل نہیں ہوتی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے کہا: معاشرتی اور ثقافتی کام ہرگز ختم ہونے والا نہیں اگرچہ اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی خدمت کے سلسلہ میں لگائے جانے والے موکب جمع بھی کر لئے جائیں…
-
امام جمعہ ہمدان:
ایراننماز جمعہ اسلام کی طاقت و عظمت کی علامت ہے / ائمہ جمعہ عوام کی آواز شمار ہوتے ہیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے کہا: ائمہ جمعہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کی آواز حکام تک پہنچائیں اور ان کے مطالبات کی پیروی کریں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
ایرانایران کی موجودہ طاقت اور اقتدار نے دشمن کے دانت کھٹے کر دئے ہیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے کہا: اگر امریکی صدر ایران کے بارے میں اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتا ہے تو یہ اس قوم کے غیور فرزندوں کی مجاہدت کا نتیجہ ہے۔ آج ملک کی طاقت دشمن کو کسی بھی قسم کے…
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
ایرانائمہ جمعہ کا اصل ہدف عوام کے مسائل اور مشکلات کا حل ہونا چاہئے
حوزہ / امام جمعہ ہمدان نے کہا: ائمہ جمعہ کا بنیادی ہدف عوام کے مسائل اور مشکلات کا حل ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
ایرانشہداء حقیقی معنوں میں زندہ ہیں اور انہیں خدا کی خاص عنایت حاصل ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے کہا: شہداء ہمارے لیے ایک عظیم پیغام کے حامل ہیں اور یہ ہم پر ہے کہ ہم ان کے مقام و مرتبہ کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔