حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری
-
حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری:
اسلام کا معنی خدا کی مرضی کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ہے
حوزہ / امام جمعہ بوشہر نے کہا: واقعہ کربلا امام حسین علیہ السلام کی امامت و رہبری میں حقیقی اسلام کا مظہر ہے۔ امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھی خدا کی مرضی کے سامنے سرتسلیم خم ہوئے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری:
انتخابات سے مراد عوام کی طرف سے اسلامی نظام کی تشکیل ہے
حوزہ / بوشہر کے امام جمعہ نے کہا: انتخابات کا نتیجہ جمہوری اسلامی ایران کی سربلندی اور انقلاب اسلامی کے نظریات اور اقدار کے تحفظ کا باعث ہوگا۔
-
بوشہر میں ولی فقیہ کے نمائندے:
انسان اپنے ظرف کے اعتبار سے ماہ رمضان سے مستفید ہوتا ہے
حوزہ/ امام جمعہ بوشہر نے کہا: انسان اپنے ظرف کے اعتبار سے ماہ رمضان سے مستفید ہوتا ہے، یہی وجہ سے جو بزرگوں نے کہا ہے کہ انسان اپنی معرفت کے اعتبار سے ہی فائدہ اٹھاتا ہے۔
-
بوشہر کے امام جمعہ:
امریکہ نے یمن پر حملہ کر کے اپنی سب سے بڑی تاریخی غلطی کی ہے
حوزہ / صوبہ بوشہر میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: امریکہ نے یمن پر حملہ کر کے اپنی سب سے بڑی تاریخی غلطی کی اور انگلینڈ، کینیڈا، آسٹریلیا اور بحرین جیسے ممالک نے بھی ان کے اس جرم میں حصہ لیا۔
-
حجت الاسلام والمسلمین بوشہری:
ملت فلسطین کی حمایت کبھی ترک نہیں ہو گی
حوزہ / ایران کے شہر بوشہر کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری نے کہا: غزہ کے مظلوموں کی حمایت کبھی ترک نہیں ہو گی۔ رہبر انقلاب اسلامی کے بقول انشاء اللہ فتح ملت فلسطین کی ہی ہو گی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری:
دشمن کا ہدف مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنا اور انہیں آپس میں لڑانا ہے
حوزہ / ایران کے شہر بوشہر کے امام جمعہ نے کہا: دشمن مسلمانوں میں اختلافات ایجاد کر کے انہیں آپس میں لڑانا چاہتا ہے۔ لہذا مسلمانوں کو دشمن کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری:
نظام خلق میں علماء کا مقام بہت اہم اور بنیادی ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری نے طلباء کی کامیابی کے عوامل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: علم حاصل کرنا اور سخت کوشش کرنا اور اس سلسلے میں توجہ کو مرکوز رکھنا کامیابی کےعوامل میں سے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری:
دنیا اس وقت ایک عظیم تبدیلی کے دہانے پر ہے
حوزہ / بوشہر کے امام جمعہ نے کہا: دنیا ایک عظیم تبدیلی کے دہانے پر ہے۔ اس وقت دنیا ایک تبدیلی سے گزر رہی ہے اور ہم نئے عالمی نظام میں زبردست تبدیلی کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔