حجت الاسلام و المسلمین سید سعید حسینی
-
کاشان کے امام جمعہ:
اسرائیل سے انتقام کا وعدہ یقینی اور حتمی ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سیدسعید حسینی نے کہا: رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اسرائیل سے انتقام کا وعدہ قطعی اور یقینی ہے۔
-
شہر کاشان کے امام جمعہ:
معاشرہ میں ایمان اور امید پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
حوزہ / کاشان کے امام جمعہ نے کہا: شہید چمران نے بحیثیت بسیجی استاد ثابت کیا کہ مغرب کا نظریہ باطل ہے اور دین سے ترقی و پیشرفت کی جا سکتی ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی:
امام خمینی (رہ) تمام لوگوں بالخصوص خانوادۂ شہداء کے ساتھ انتہائی تواضع سے پیش آتے
حوزہ / ایران کے شہر کاشان میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 34ویں برسی کی یادگاری تقریب منعقد ہوئی۔
-
امام جمعہ کاشان:
مخیر حضرات نہج البلاغہ کی ترویج کے لیے قدم بڑھائیں
حوزہ / ایران کے شہر کاشان کے امام جمعہ نے کہا: تعلیمات نہج البلاغہ میں لوگوں کی رغبت اور دلچسپی پیدا کرنے کے علاوہ مخیر حضرات کلام امیر المومنین کی ترویج کے لیے قدم بڑھائیں۔
-
کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ:
ماحولیاتی تحفظ امر بالمعروف کا واضح مصداق ہے / ایک پیاسے درخت کو سیراب کرنا پیاسے انسان کو سیراب کرنے کے مترادف ہے
حوزہ / کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے ماحولیاتی تحفظ کو امربالمعروف کا واضح مصداق قرار دیا اور کہا: اسلام میں امربالمعروف و نہی عن المنکر (نیکی کا حکم اور برائی سے منع کرنے) کا تعلق صرف بدحجابی وغیرہ سے ہی نہیں ہے بلکہ لوگوں کے تنفس کے لئے ماحول اور پانی کو آلودہ کرنا بھی امربالمعروف اور نہی از منکر کی ایک مثال ہے۔