حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری
-
لندن میں بچیوں کے لئے جشن تکلیف (جشن شرعی بلوغ) کا انعقاد
ہماری بیٹیاں اہل بیت (ع) کے لئے زینت کا سبب بنیں: نمائندہ آیت اللہ سیستانی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مرتضیٰ کشمیری نے اس جشن بلوغ شرعی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بچیوں کو اپنا دینی تشخص محفوظ رکھتے ہوئے اہل بیت (ع) کے زینت کا سبب بننا چاہئے۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ:
قرآن کریم سماجی اور اجتماعی یکجہتی اور محروم طبقے کی حمایت پر تاکید کرتا ہے
حوزہ / ہالینڈ کے شہر دی ہیگ (The Hague) میں "العین چیریٹی فاؤنڈیشن" کی ساتویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید مرتضیٰ کشمیری نے بھی شرکت کی۔
-
یورپ میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمائندہ:
حضرت امام رضا (ع) نے مسلمانوں کو اسلام کے احیاء کی دعوت دی، حجۃ الاسلام سید مرتضی کشمیری
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے دنیائے اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: حضرت امام رضا علیہ السلام نے مسلمانوں کو علوم اہلبیت علیہم السلام کی ترویج کے ذریعہ اسلام کے احیاء کی دعوت دی۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ:
ماہ رمضان میں گھروں میں قرآن کریم اور دعا کی محافل منعقد کی جائیں، حجۃ الاسلام سید مرتضی کشمیری
حوزہ / یورپ میں آیت اللہ سیستانی کی نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے کہا: کرونا وائرس کی وجہ سے اس سال ماہ مبارک رمضان گزشتہ سالوں سے متفاوت ہے۔آج دینی مراکز، مساجد اور امام بارگاہیں کرونا وائرس کی وجہ سے بند پڑی ہیں اور دینی پروگرام منجملہ نماز جماعت، دعائیں اور تلاوت قرآن مجید مساجد اور دیگر مذہبی مقامات میں نہیں ہورہے ہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ گھروں میں قرآن کریم، دعا، ذکر اور توسل کی محافل منعقد کی جائیں۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی جانب سے مسابقہ حفظ خطبہ حضرت زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین کشمیری نے کہا کہ حضرت زہرا (س) کے اعتقادی اصولوں جیسے توحید ، نبوت ، امامت ، قیامت اور شریعت کے معانی و مفاہیم پر مشتمل خطبے کے مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا۔