حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور
-
ورکنگ جرنلسٹ کلب کا ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر نمائندہ رہبر انقلاب اسلامی ہند سے ملاقات و تعزیتی پیغام
حوزہ/ ورکنگ جرنلسٹ کلب کے وفد نے ایرانی صدر اور انکے ساتھیوں کی شہادت پر ہندوستان میں رہبر انقلاب کے نمائندہ حجۃ الاسلام و المسلمین آقای مہدی مہدوی پور سے ملاقات کی و تعزیتی پیغام پیش کیا۔
-
شہید ابراہیم رئیسی ایران وامت مسلمہ کی خدمت میں مسلسل مصروف عمل رہے: حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور
حوزہ/ مجلس سوم اور جلسہ تعزیت میں مقررین نے شھداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
’اسلام اور ہندوئیزم میں منجی موعود کے تصور‘پر بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ یہ کانفرنس اسلام و ہندوئیزم کے درمیان باہمی افہام و تفہیم اور احترام کو مدنظر رکھتے ہوئے منعقد ہوا جس میں ہندوستان اور ایران کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔
-
"مکتب فقہی و کلامیٔ حضرت غفران مآب(رح)" پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد،ایران اور ہندوستان کے علماء اور دانشوروں کی شرکت
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ دفتر مکتب فقہی و کلامی حضرت غفران مآبؒ کی نئی عمارت میں تمام علماء کے علمی اور فقہی آثار کو زندہ کرنے کی کوشش کی جائے گی اور ایک عظیم الشان کتب خانہ بھی قائم کیا جائے گا جس سے محققین استفادہ کرسکیں گے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی ھندی سائٹ کے افتتاح پر ہندوستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کا بیان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا: ہندوستان ایک کثیر الثقافتی، کثیر المذہبی، کثیر لسانی اور کثیر نسلی سرزمین ہے جس کا صدیوں پرانا علمی اور ثقافتی پس منظر ہے، اور صدیوں سے مذاہب اسلامی اور دوسرے مذاہب اپنی ثقافتوں کے ہمراہ ایک دوسرے کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں، اور مسلمانوں نے اس ملک کی اقتصادی ترقی اور ثقافتی میدان میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
جونپور میں ایم،ایس،ایس ،پبلک اسکول کی نوتعمیر پرشکوہ عمارت کا پررونق افتتاح؛
انسان بادشاہ نہیں علم بادشاہ ہوتا ہے: حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندۂ رہبر انقلاب اسلامی برائے ہندوستان: مولا علی علیہ السلام کی حدیث ہے کہ ’’علم سلطان ہے جس نے اس کو حاصل کیا وہ چھا گیا ،جسنے اسے حاصل نہیں کیا اس پر دوسرے چھا گئے‘‘۔
-
ہندوستان میں رہبرِ معظم کے نمائندے:
اہل بیت (ع) سے ہندوستانی عوام کا عشق و محبت، علمائے کرام کی تلاش و کوشش کا نتیجہ ہے
حوزه/حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے ایک پیغام میں قم میں برصغیر کے اساتذہ اور محققین کے تحقیقی کورسز کے سلسلہ کے آغاز پر بین الاقوامی امامت فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہتے ہوئے لکھنؤ ہندوستان کے فقہی و کلامی مکاتب فکر کی شناخت سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کو باعث فخر قرار دیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے اراکین و مسئولین سے ملاقات
حوزہ/ ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور کی جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے اراکین و مسئولین سے ملاقات ہوئی اورعلمائے کرام اور مومنین سے خصوصی خطاب کیا اور مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان:
حج مسلمانوں کا عظیم اجتماع ہے، حکومت ہند حجاج کرام کے لیے بہترین انتظامات کر رہی ہے
حوزہ/ کرگل میں ایل جی بی ڈی مشرا اور حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور کے ہاتھوں حج کمیٹی یوٹی لداخ کے مرکزی دفتر کا افتتاح ہوا۔
-
ہندوستان میں رہبر معظم کے نمائندے حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور کا دورہ کرگل
حوزہ/ انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان میں رہبر معظم کے نمایندہ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
-
آیت اللہ اعرافی:
حوزہ علمیہ کو بین الاقوامی نقطۂ نظر سے بھی مضبوط بنانے کی ضرورت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: حوزہ علمیہ کے بین الاقوامی اور مواصلاتی مرکز کو دنیا کے دینی گفتگو اور مکالمات میں حرفِ اول کے طور پر ہونا چاہیے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور کا یونیورسٹی کے جوانون سے خطاب:
ماہ مبارک رمضان خودسازی کا مہینہ ہے، نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/ ہندوستان میں موجود رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندہ خاص حجتالاسلام والمسلمین آقای مھدی مھدوی پور کی جانب سے یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹز کےلئے افطاری کا اہتمام ایران کلچرل ھاوس دھلی میں کیا گیا۔
-
جامعہ حضرت زینب ؑ اعظم گڑھ میں مبلغات و معلمات کی عظیم الشان کانفرنس بعنون ’’منارہ ٔ ہدایت‘‘ کا انعقاد:
قساوت قلبی و سنگدلی اور مذہب سے دوری انسان کو ظالم اور دہشت گرد بنا دیتی ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور
حوزہ/ نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان نے کہا کہ اسلام میں خوف و خشیت ِ الٰہی اورخشوع و خضوع ِ پروردگار کی اسی لئے بے حد تاکید اور اہمیت بیان کی گئی ہے کہ مسلمانوں کے دلوں میں دوسرے انسانوں کے لئےنرمی اور ہمدردی کا جذبہ جا گزیں رہے۔اور اتحاد بین المسلمین تو ہمارے دین کا اہم ترین جزء ہے۔
-
ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
علامہ میرحامد حسین کا تعلق ایران اور ہندوستان دونوں سے ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدوی پور نے کہا: علامہ میر حامد حسین کا تعلق دو سرزمین ایران اور ہندوستان سے ہے ، ہمیں امید ہے کہ علامہ میر حامد حسین کی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ایران اور ہندوستان کے تعلیمی اور تحقیقی اداروں اور یونیورسٹیوں کے درمیان علمی مبادلات کو تقویت بخشے گا۔
-
مولانا شیخ عباس انصاری کی رحلت پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عظیم المرتبت شخصیت کے مالک اور جموں کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ جناب مولانا شیخ محمد عباس انصاری کی رحلت پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور نے تعزیت اور تسلیت پیش کی۔
-
چنئی میں امام حسین (ع) پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ اس کانفرنس میں نمائیندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور، وکیل آیۃ اللہ العظمی سیستانی حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی اور نمائندہ ولی فقیہ برای سریلنکا حجۃ الاسلام و المسلمین لافرمدنی کے علاوہ متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔
-
علامہ سید نثار حسین موسوی عظیم آبادی کی صدسالہ تقریب سے نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان اور دیگر علماء کا خطاب
حوزہ/آیت اللہ علامہ سید نثار حسین موسوی کی حیات پر بین الاقوامی شہرت یافتہ علماء و دانشوران ملت اور شعراء کرام کے مقالات،تقاریر و منظومات نیز ان کے معتدد خطی نسخوں کا اجراء عمل میں آیا۔علامہ سید نثار حسین موسوی کی تقریباً 67 کتابیں مختلف موضوعات پر موجود ہیں جو ابھی بھی باقی ہیں جن کا سمینار کے ذریعہ احیاء کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آپ مختلف علوم و فنون کے ساتھ ہی علم ریاضی اور افلاک و نجوم پر ید طولیٰ رکھتے تھے اور طبابت کے میدان میں آپ کا خاص حصہ تھا اسی لیے آپ دار الشفاء حیدر آباد سے آخر عمر تک وابستہ رہے۔
-
مشہد مقدس؛ مبلغین حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کے علماء اور طلاب کی حجۃ الاسلام مہدی مہدوی پور سے ملاقات
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان نے علماء و مبلغین سے ایام ماہ رمضان المبارک میں اس پر برکت مہینے کے سلسلے میں تبلیغی مجالس کے اہتمام کی تاکید کی اور بیان کیا کہ اگر مبلغین اپنے ملک، علاقہ یا منطقہ تک نہیں پہنچ سکتے ہیں تو تبلیغی مجالس کا آن لائن اہتمام کریں۔
-
طالبان کی نئی حکومت پر ایران کا مؤقف؛ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کی خصوصی گفتگو
حوزہ/ طالبان کی نئی حکومت پر ایران کے مؤقف کے سلسلہ میں حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے ولایت ٹی وی کو انٹرویو دیا ہے۔