۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
حج 2021 کا اعلان
کل اخبار: 4
-
حج کے ضوابط جاری،بیرون ملک کے عازمین کو مقررہ ویکسین لگوانا لازمی قرار
حوزہ/ سعودی عرب نے امسال اندرون ملک اور بیرون مملکت سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والوں کے لیے منظورشدہ کورونا ویکسین کی شرط عائد کردی ہے۔ ویکسین ذوالحجہ سے قبل لگوانی لازمی ہو گی۔
-
حج 2021: عازمین کے لیے کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ لازمی، سعودی حکومت کی وزارتِ صحت کا اعلان
حوزہ/ سعودی حکومت میں وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے عازمین حج کو حج 2021 کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے سے قبل کورونا کا ٹیکہ لگانا لازمی ہوگا۔
-
حج و عمرہ کیلئے امکانات روشن، ایرپورٹس کھول دینے کا فیصلہ
حوزہ/ سعودی عرب نے 31مارچ 2021ء سے سلطنت کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان، حج 2021 کے لئے شرائط اور سہولیات کا اعلان
حوزہ/ ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے صدر دفتر میں حج 2021 کے درخواست فارم اور کمیٹی کی ہدایات کا اجراء "حفاظت کےساتھ عبادت" کاعزم،روانگی صرف 10مراکز سے،انکم ٹیکس ریٹرن پرتبادلہ خیال جاری۔