حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپس
-
تصویر/ سندھ میں اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے مثالی عزاداری جلوس
حوزه/ اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام سندھ کے مختلف شہروں میں اربعین حسینی نجف تا کربلا کے طرز پہ پیام عزاداری کے نام پہ جلوس برآمد کئے گئے، جبکہ کچھ شہروں میں حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپ کے ذریعے خون کے عطیات جمع کرکے امام حسینؑ کے نام پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں اور ضرورت مند انسانوں کو عطیہ کئے گئے۔
-
پاکستان کا سندھ صوبا نجف تا کربلا کا منظر بن گیا
حوزه/ عزاداری امام حسینؑ کے ذریعے انسانیت کی خدمت کرنا عظیم عبادت ہے، اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان نے حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپ کے ذریعے خون کے عطیات جمع کرکے امام حسینؑ کے نام پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں اور ضرورت مند انسانوں کو عطیہ کئے گئے۔
-
سندھ میں روز عاشور، مولا حسین ( ع ) کے نام پر اپنے خون کا عطیہ
حوزہ/ کیمپ میں علماء کرام، اہلِ سنت برادران سمیت کثیر تعداد میں حسینی عزاداروں نے تھیلسیمیا پیشنٹ بچوں کے لیے فی سبیل اللہ مولا حسین ء کے نام پر اپنے خون کا عطیہ دیا۔
-
سندھ بھر میں یوم عاشور پر 40 سے زائد مقامات پہ حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپس کا انعقاد
حوزہ/ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے یوم عاشور کو سندھ بھر میں40 سے زائد مقامات پہ پیام حسینی جلوس اور حسینی بلڈ ڈونیشن کئمپس کا انعقاد کرے گی۔