حوزه/ اصغریہ علم و عمل تحریک کے زیر اہتمام سندھ کے مختلف شہروں میں اربعین حسینی نجف تا کربلا کے طرز پہ پیام عزاداری کے نام پہ جلوس برآمد کئے گئے، جبکہ کچھ شہروں میں حسینی بلڈ ڈونیشن کیمپ کے ذریعے خون کے عطیات جمع کرکے امام حسینؑ کے نام پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں اور ضرورت مند انسانوں کو عطیہ کئے گئے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha