حوزہ/ مرجع مسلمین و جہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے آج پورے عراق کے مختلف شہروں اور دیہاتوں سے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے کربلاء مقدسہ جانے والے زائرین کے ساتھ اس مقدس سفر عشق حسینی میں شرکت فرمائی اور مومنین کی زیارت بارگاہ ایزدی میں مقبول ہو اسکے لئے دعا فرمائی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha