حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا
-
کیا شمر ابن ذی الجوشن حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا چچا تھا؟
حوزہ/ ماہرین تاریخ اور ملحدین نے اہل بیت(ع) کے بارے میں شکوک و شبہات کے ذریعہ توہمات پیدا کئے اور اہل بیت علیہم السلام کی شان میں گستاخیاں انجام دی ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ شمر بن ذی الجوشن حضرت ابوالفضل (ع) کی والدہ ام البنین (ع) کا بھائی تھا اور یزید امام حسن (ع) کی زوجہ کا بھائی تھا، لہٰذا، جنگ کربلا ایک خاندانی جنگ تھی کہ جس میں شیعہ ابھی تک ملوث ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین امین:
ولایت اور دین کی راہ میں قربانی حضرت ام البنین علیہا السلام کی شخصیت کا خاصہ رہا ہے
حوزہ/ حضرت ام البنین علیہا السلام نے اپنی تمام زندگی اور جان خدا کے دین کے لئے وقف کردی اور اپنے چاروں فرزند کو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام (ص) پر قربان کردیئے۔
-
حدیث روز | حضرت ام البنین (س) کے متعلق امام جعفر صادق (ع) کی روایت
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے احوال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حضرت ام البنین (س) کی حیات طیبہ پہ ایک نظر.....
حوزہ/ یہ نامور و نیک خاتون فضل وعفت،پاکدامنی ،تقوی اخلاق عالیہ کی صفات کے لحاظ سے ممتاز حیثیت کی مالک تھیں، ام البنین کی دوسری بلند صفات میں سے ان کی فصاحت و بلاغت کی صفت ہے جو ان کے خوبصورت اور لافانی اشعار میں ظاہر ہوئی ہے۔ ان کے لافانی اشعار، جن کی عربوں کے بڑے ادبیوں اور شاعروں نے تجلیل کی ہے۔
-
حضرت ام البنین (س) ایک انقلابی خاتون تھیں جنہوں نے اپنے بچوں کو دین اسلام پہ قربان کردیا، حجۃ الاسلام ڈاکٹر صرفی
حوزہ/ آپکا نام آپکی استقامت آپکی ایثار وفداگاری کو زمانہ کبھی بھول نہیں سکتا؟ دنیاکی تمام ماوں کے لئے آپ نمونہ عمل ہیں۔
-
ام البنین (س) ویمن لائبریری کی جانب سے مسودات اور مخطوطات کی فہرست سازی کے لئے خصوصی کورس کا انعقاد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ فکرو ثقافت سے وابستہ ام البنین عليہا السلام ویمن لائبریری نے اپنے عملے کی پیشہ ورانہ امورمیں ترقی ومہارت کے فروغ کے لئے مسودات اور مخطوطات کی فہرست سازی کے لئے خصوصی کورس منعقد کیا ہے۔
-
حضرت ام البنین (س) کے یوم وفات کی مناسبت سے روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں متعدد عزائی پروگرام منعقد
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں جناب ام البنین سلام اللہ علیہا کے یوم وفات (13 جمادی الثانی) کے احیاء کے لیے بہت سے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا کہ جن میں مجالس عزاء کا انعقاد، ماتمی جلوس اور دیگر عزائی پروگرام شامل ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین بندانی نیشاپوری:
حضرت ام البنین (س) ہمیشہ اپنے آپ کو حضرت زہرا (س) کی کنیز سمجھتی تھیں
حوزہ/ ایران کے معروف خطیب نے کہا: جب حضرت ام البنین (سلام اللہ علیہا) حضرت علی (علیہ السلام) کے عہد میں آئیں تو خود کو حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی اولاد کی کنیز سمجھتی تھی اور کبھی بھی اپنی اولاد کو حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی اولاد پر ترجیح نہیں دی۔
-
صدفِ وفا
حوزہ/ صدف وفا حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا اہل بیت اطہار علیہم السلام کی محبت سے سرشار، اسی محبت و اطاعت پر اپنے بچوں کی تربیت فرمائی اور شجاعت وفصاحت سے اہل بیت ؑ کی پاسبانی کی۔