حضرت زینب سلام اللہ علیہا (13)
-
خطبۂ جمعہ چھجپورہ بجنور اتر پردیش:
ہندوستانحضرت زینبؑ کی سیرت؛ صبر، شجاعت اور حق گوئی کی مثال: مولانا سید مہدی عباس زیدی
حوزہ/ بجنور کے گاؤں چھجپورہ سادات میں واقع جامع مسجد ابوطالب (ع) میں امام جمعہ مولانا سید مہدی عباس زیدی نے جمعہ کے خطبے میں حضرت زینبؑ کی سیرت بیان کرتے ہوئے کہا کہ صبر کمزوری نہیں، بلکہ حق…
-
خواتین و اطفالحضرت زینب کبریٰؑ: صبر، شجاعت اور خدمتِ انسانیت کی روشن مثال
حوزہ/اگرچہ اس عظیم خاتون کی فضیلت بیان کرنا شاید میرے بس میں نہ ہو، تاہم یہاں ان کے ایک ایسے لقب اور نسبت کا مختصر ذکر کرنا چاہوں گی جس سے انہیں اکثر یاد کیا جاتا ہے۔ یہ لقب ’’پرستار‘‘ ہے۔ حضرت…
-
مقالات و مضامینحضرت زینب سلام اللہ علیہا فضائل و کمالات کے ائینہ میں
حوزہ/ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی حیاتِ مبارکہ صبر و استقامت، علم و معرفت، شجاعت، عبادت اور ایثار و فداکاری کا ایسا روشن نمونہ ہے جس سے آج بھی حق و حقیقت کے متلاشی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔…
-
خطبہ جمعہ، احاطہ حوزہ علمیہ اثنا عشریہ کرگل لداخ:
ہندوستانحضرت زینب (س) کی سیرت کو عملی زندگی میں اپنائیں، اسراف اور حجاب سے غفلت اسلامی تعلیمات کے منافی ہے؛ مولانا شیخ طالب حسین سبحانی
حوزہ/ کرگل لداخ کے مرکزی نائب امامِ جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ طالب حسین سبحانی نے خطبۂ جمعہ میں معرفتِ اہلِ بیتؑ، حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کی سیرت، حجاب و عفت اور معاشرتی اصلاح پر…
-
ہندوستانحضرت زینبؑ کی سیرت سے معاشرے میں زینبی روح پیدا کریں: مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ تاراگڑھ اجمیر میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران مولانا سید نقی مہدی زیدی نے تقوائے الٰہی اور بچوں کی دینی و عبادی تربیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ والدین کی ذمہ داری صرف اپنی اصلاح…
-
حجت الاسلام سید احمد رضا شاہرخی:
ایرانحضرت زینب (س) کی زبانِ حق اور بصیرت افروز کلام، میدانِ جہاد میں مجاہدین کی تلوار سے کم نہ تھا
حوزہ / ایران کے صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا نے آزادی، عزت اور حق طلبی کا پیغام تاریخ کے گوشے گوشے تک پہنچایا اور اپنے بصیرت افروز و استوار کلام کے…
-
مقالات و مضامینمعصومۂ قمؑ ، زینبِ ثانیؑ/علم، ولایت، ہجرت اور صبر کی ایک درخشاں داستان
حوزه/حضرت فاطمہ معصومہؑ، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی دختر اور امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ ہیں۔ آپؑ کی تربیت ایسے گھرانے میں ہوئی جہاں علم، عبادت، تقویٰ اور ولایت زندگی کے بنیادی اصول…
-
خواتین و اطفالرہبر شہید (ره) کی نگاہ میں حضرت زینب کبریٰ (س) کا انقلابی کردار؛ ایک جائزہ
حوزہ / واقعۂ کربلا تاریخِ اسلام کا وہ عظیم اور فیصلہ کن واقعہ ہے جس نے حق و باطل کے درمیان امتیاز کو ہمیشہ کے لیے واضح کر دیا۔
-
خواتین و اطفالرہبرشہید (رہ) کی نظر میں حضرت زینب (س) کی انقلابی سیرت
حوزہ / دنیا کی نصف آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ جس طرح انسانی معاشرے کے قیام و استحکام میں مردوں کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے، اسی طرح خواتین بھی معاشرتی زندگی کی تشکیل میں نہایت مؤثر کردار ادا…
-
مقالات و مضامینحضرت زینب سلام اللہ علیہا کا کربلا سے کوفہ و شام تک کا سیاسی و سماجی کردار
حوزہ / واقعۂ کربلا کے بعد حضرت زینب بنت علیؑ نے جس صبر، استقامت، حکمت اور جرأت کا مظاہرہ کیا، وہ اسلامی تاریخ کا ایک روشن باب ہے۔
-
مقالات و مضامینکربلا کا پیغام اور ہماری ذمہ داریاں!
حوزہ/جب بھی محرم آتا ہے تو کربلا کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔ کربلا صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں، بلکہ حق اور باطل کے درمیان ہمیشہ کے لیے ایک واضح لکیر ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنی اور اپنے اہلِ…
-
خواتین و اطفالدرمیاں لاشوں کے مقتل میں کھڑی ہیں زینبؑ
حوزہ/ آج اگر دنیا امام حسینؑ کو جانتی ہے، اگر کربلا زندہ ہے، اگر عاشورا ہر سال دلوں کو جگاتا ہے تو اس میں حضرت زینبؑ کی عظیم قربانی شامل ہے۔
-
ہندوستانحوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای بہار میں حضرت زینبؑ کی شہادت کے سلسلے میں مجلسِ عزا منعقد
حوزہ/ حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای بہار میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایک پُراثر مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام نے شہزادیٔ اسلام کے صبر، علم اور کردار کو واقعۂ کربلا…