حقائق (8)
-
مقالات و مضامیناسلام اور آزادیِ بیان کی حقیقت
حوزہ/عصر حاضر میں بعض طبقات، اظہارِ رائے کی آزادی کو ایک مطلق اور غیر مشروط انسانی حق سمجھتے ہیں، یہاں تک کہ عام آدمی کو یہ باور کروایا جاتا ہے کہ آپ بالکل آزاد ہو، جو کرنا چاہو کر سکتے ہو،…
-
مذہبیمصنوعی ذہانت اور شرعی مناصب
حوزہ/سوال: کیا ایک روبوٹ (مصنوعی ذہانت) نمازِ جماعت کی امامت کروا سکتا ہے؟ یا دیگر شرعی کام جیسے نکاح و طلاق کے صیغہ جاری کرسکتا ہے؟ یا اگر مجتہد روبوٹ بن جائے تو کیا اس کی تقلید کی جاسکتی ہے؟…
-
مقالات و مضامینشاہ کے دور میں ایران کی معاشی ترقی کی حقیقت؛ اعداد و شمار کی چمک اور زمینی حقائق
حوزہ/ کئی برسوں سے سوشل میڈیا پر پہلوی دور کی معیشت کی ایک بہت اچھی تصویر پیش کی جاتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس دور میں مہنگائی نہیں تھی، معیشت تیزی سے ترقی کر رہی تھی اور ایران جاپان بننے کی طرف…
-
ویڈیوزویڈیو/شہید امت کی تشییع جنازہ سے متعلق عالمی میڈیا میں زیرِ گردش خبریں، حقیقت کیا ہے؟
حوزہ/حالیہ دنوں شہید امت امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ سے متعلق عالمی ذرائع ابلاغ میں کچھ خبریں زیرِ گردش ہیں۔ ان خبروں کی حقیقت کیا ہے؟
-
مقالات و مضامیناصلی لبرل کون اور کیوں؟
حوزہ/ لبرل دراصل لاطینی زبان کا ایک لفظ ہے۔ اس لفظ کا اصل معنی آزاد ہے۔ لبرل ازم کا معنی آزادی ہے۔ لبرل ازم کا معنی عام طور پر آزاد خیالی کیا جاتا جو کہ درست نہیں۔
-
میدانِ جنگ میں کامیابی کا انحصار حقائق کی درست اور دقیق رپورٹنگ پر ہوتا ہے
ایرانملت ایران کی حالیہ کامیابیوں میں میڈیا کا کردار
حوزہ / امید پر مبنی رپورٹس کی تیاری، عوامی اقدامات اور اختراعات کا تعارف، معاشرے میں نمونہ سازی اور شہروں میں دانشمندانہ مطالبات کا اظہار (جو مختلف صحافیوں کے ذریعے کیا گیا) ان سب نے حالیہ کامیابیوں…
-
مقالات و مضامینکیا ایران کے نوجوان انقلاب اسلامی سے نالاں ہیں؟ حقیقت کیا ہے؟
حوزہ/ آج کا ایرانی نوجوان اگر مہنگائی، بے روزگاری، سماجی پابندیوں یا حکومتی پالیسیوں پر سوال اٹھاتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ان اصولوں کو رد کر رہا ہے۔ وہ ریاستی ڈھانچے کی کارکردگی کا جائزہ…
-
مقالات و مضامینایران کے بارے میں جو کہا جاتا ہے؛ حقیقت یا پروپیگنڈہ؟
حوزہ/ایران کے بارے میں گزشتہ برسوں سے مغربی میڈیا، اس کے ذیلی فارسی و علاقائی چینلز، اور برصغیر کے گودی میڈیا میں ایک مسلسل پروپگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے کہ ایران مہنگائی سے تباہ ہو چکا ہے، عوام…