خانوادہ
-
رہبر انقلاب اسلامی :
مزاحمتی محاذ کو نئی زندگی، شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی شام شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں، اس شہید کے نام، یاد اور خصوصیات کے پہلے سے زیادہ فروغ کو شہید قاسم سلیمانی کے اخلاص کا نتیجہ بتایا۔
-
جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز کا جمکران میں عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران میں’’خانوادہ فاطمی‘‘ نامی تقریب منعقد ہوئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں جامعۃ المصطفی میں زیر تعلیم طلاب کی فیملیز نے شرکت کیا۔
-
شریک حیات کے انتخاب میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہئے؟
حوزہ/ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ ہماری ہونے والی بیوی کس دسترخوان پر پروان چڑھی اور کس خاندان میں پرورش پائی ہے، کیونکہ لوگوں کی شکل و صورت کچھ دنوں بعد معمولی بن جاتی ہے اور یہ خاندانی اخلاق اور تربیت ہی ہے جس سے خاندان مضبوط اور محکم ہوتا ہے۔
-
تربیت اولاد کے انمول اصول
حوزہ/ والدین پر بچوں کی اعتقادی تربیت اس شرط کے ساتھ واجب ہے کہ وہ ذہنی اورنفسیاتی طور پر اس تعلیم کے قابل ہو اوروہ اس تربیت کو درک کر سکیں۔