خوف
-
متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے خوف سے نیتن یاہو کا دورہ منسوخ کر دیا
حوزہ/ متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تناؤ کے خدشے کے پیش نظر 2020 سے اب تک کم از کم پانچ بار غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا اس ملک کا دورہ منسوخ یا ملتوی کیا ہے۔
-
تیسرے انتفاضہ سے خوف سے صیہونیوں کی نیندیں حرام
حوزہ/ صہیونی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے سابق سربراہ نے اعلان کیا کہ تیسرے فلسطینی انتفاضہ کے آغاز کے بارے میں واضح اشارے موجود ہیں۔
-
کیا وجہ ہے کہ اکثر لوگ موت سے ڈرتے ہیں؟ امام محمد تقی (ع) کا جواب
حوزہ/ایک دن ایک شخص نے امام محمد تقی علیہ السلام سے پوچھا: اکثر افراد اپنی موت سے کیوں ڈرتے ہیں اور اس سے خوف کیوں کھاتے ہیں؟ امام محمد تقی علیہ السلام نے جواب نے اس کا جواب دیا۔
-
حزب اللہ لبنان اور لبنانی فوج کے درمیان ھم آہنگی سے دشمن خوفزدہ ہے
مقاومت اور لبنانی فوج کے درمیان مشترکہ دشمن اسرائیل اور تکفیریوں کے خلاف ہم آہنگی سے دشمن خائف ہے اور حزب اللہ ہی اسرائیل کے تمام منصوبوں کو خاک میں ملانے کی طاقت رکھتی ہے۔
-
اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات نے کراچی کی عوام کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کردیا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل: حکومت اور سندھ پولیس پہلی فرصت میں شہر کراچی کو ان اسٹریٹ کرائم سے پاک کرنے کے لیے اقدامات کو یقینی بنائیں۔
-
آج امریکہ اور یورپ کو ایران کی ٹیکنالوجی سے خوف ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج امریکہ اور یورپ کو ایران سے خوف ہے تو وہ ایران کے ایٹم بم کی وجہ سے نہیں ہے، پوری ذمہ داری سے بات کر رہا ہوں، ایران سے اگر پرابلم ہے تو ایران کی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہے۔
-
ظلمت و یاس سے بھری تشویش ناک صورتحال میں توبہ و استغفار ہی آخری کرن، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ ایسے ہولناک نامساعد حالات سے نجات کے لئے ایک واحد راستہ ہے سب مل کراپنے خالق و مالک اور معبودِ حقیقی کے حضورسچے دل سے توبہ و استغفار کریں۔
-
اللہ کے بندے ماہ رمضان کا شدت سے انتظار کرتے ہیں اور جن کا ایمان کمزور ہے وہ ماہ رمضان کے نام سے خوف کھاتے ہیں، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ خطبہ جمعہ کے دوران امام جمعہ سکردو حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد حسن جعفری نے کہا کہ پوری دنیا میں ایران اور چین کے معاہدہ کے حوالے سے تجزیات اور تبصرے ہو رہے ہیں۔ یہ 25 سالہ معاہدہ ہے، جس سے امریکہ اور اسرائیل کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔ امریکہ اب پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے سوچ رہا ہے اور یہ امریکہ کی بدترین شکست ہے۔ اگرچہ اس معاہدے کی بہت ساری باتوں کو سامنے نہیں لایا گیا ہے، تاہم یہ واضح ہوچکا ہے کہ اس معاہدے کے بعد چین روزانہ ایران سے ایک ملین بیرل تیل برآمد کرے گا۔ ہماری دعا ہے کہ ہمارے حکمرانوں کو بھی ایسے معاہدے کرنے کی توفیق ہو۔