دمشق
-
حرم حضرت زینب (س) میں شہدائے خدمت کی یاد میں مجلسِ ترحیم؛ ایم ڈبلیو ایم کے رہنما کی شرکت
حوزہ/ دمشق؛ حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا میں شہدائے خدمت شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں منعقدہ مجلسِ ترحیم میں ایم ڈبلیو ایم خارجہ پالیسی کے سربراہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے شرکت کی۔
-
ایران کی انتقامی کاروائی کو روکنے کے لئے ارجنٹینا سے بلوچستان تک اسرائیل کی کوششیں
حوزہ/ گزشتہ چند گھنٹوں میں کئی معتبر مغربی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کا انتقام قریب ہے، خبر رساں ایجنسی بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا خیال ہے کہ اسرائیل پر ایران کا حملہ حتمی ہے، امریکہ کے اے بی سی چینل کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل پر ممکنہ حملے کے لیے 100 کروز میزائل تیار کر رہا ہے۔
-
عید فطر کی نماز کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی:
دمشق میں ایران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کا حملہ ہماری سرزمین پر حملہ تھا اور اسے سزا ملے گی
حوزہ/ تہران کے مصلائے امام خمینیؒ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی امامت میں نماز عید الفطر قائم ہوئی، آیت اللہ خامنہ ای نے نماز عید الفطر کے خطبے دئے جس میں چند نکات بیان فرمائے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں ایران کے سفارت خانے پر وحشیانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ اقوام مےحدہ کے سلامتی کونسل کے کئی رکن ممالک نے شام کے دار الحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر صہیونی حملے کی شدید تنقید کی ہے۔
-
حماس نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی
حوزہ/ دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنرل زاہدی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام:
اللہ کی مدد سے انھیں اس جرم اور ایسے جرائم پر پچھتانے پر مجبور کر دیں گے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیر کمانڈر جنرل محمد رضا زاہدی اور ان کے کچھ ساتھی مجاہدین کی غاصب اور نفرت انگیز صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہادت پر ایک پیغام جاری کر کے کہا ہے کہ ہم اللہ کی مدد و نصرت سے انھیں اس جرم اور اسی طرح کے دوسرے جرائم پر پچھتانے پر مجبور کر دیں گے۔
-
چیئرمین جموں و کشمیر جعفریہ سپریم کونسل پاکستان؛
دمشق میں ایرانی سفارتخانہ پر حملہ شکست اور بوکھلاہٹ کی علامت ہے
حوزہ/ ایڈووکی سید زوار حسین نقوی: اسرائیل حماس اور جہاد اسلامی فلسطین سے غزہ میں بری طرح شکست کھانے کے بعد اپنی خفت مٹانے کے لیے جنگ کا دائرہ وسیع کرنے اور دیگر ممالک تک پھیلانے کی کوشش میں ہے۔
-
دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ، 7 فوجی مشیر شہید، دنیا بھر سے مذمتی پیغام+تصاویر
حوزہ/ پیر کی شب ایک بیان میں، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر اسرائیلی میزائل حملے میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے حرم کی حفاظت کرنے والے سات ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت کی اطلاع دی۔
-
شام پر ایک بار پھر اسرائیلی حملہ
حوزہ/ شام کے ایک فوجی ذریعے نے بتایا کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح 12 بج کر 42 منٹ پر دمشق کے قریب حملہ کیا جس میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی اور کچھ نقصان پہنچا۔
-
دمشق کے رہائشی علاقے پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ، تین افراد جاں بحق
حوزہ/ صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقے کفر شوبا پر میزائل حملہ کرکے کم از کم تین افراد کو شہید کردیا۔
-
جنرل موسوی کی شہادت پر ایرانی صدر کا پیغام: اسرائیل سزا کے لیے تیار رہے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام میں صیہونی حکومت کی جانب سے کی گئی دہشت گردانہ کارروائی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بریگیڈیئر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس جرم کی سزا بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
-
ایک بار پھر اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ
حوزہ/ خبر رساں ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد صیہونی حکومت نے شام کے شہر داریوش کے اطراف کے علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کا شام پر حملہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب حملہ کیا جس کا شامی فضائی دفاع نے جواب دیا۔
-
دہشت گرد گروہ داعش نے دمشق میں دہشت گردانہ حملے کی لی ذمہ داری
حوزہ/ دہشت گرد گروہ داعش نے دمشق میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
دمشق کے علاقے سیدہ زینب میں دھماکہ، متعدد شہید اور زخمی
حوزہ/دمشق کے نواحی علاقے سیدہ زینب میں کار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
السیدہ سکینہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام کے حضور سیدہ سکینہ سلام اللہ علیہا کا خصوصی مقام تھا اور آپ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا سے انتہائی انس رکھتے تھے۔
-
شام پر میزائل حملہ اور آسٹریلیا کی جانب سے حماس کو دہشتگرد قرار دینے پر عالمی طاقتوں کا دوغلہ پن
حوزہ/عالمی اداروں اور عالمی طاقتوں کی جانب سے ان اسرائیلی حملوں پر کئی سالوں سے مجرمانہ خاموشی جاری ہے لیکن دوسری جانب آسٹریلیا نے اسرائیلی خوشنودی کے لیے حماس جیسی آزادی کی تحریک کو دہشتگرد قرار دے دیا ہے آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے حماس کی مالی اور کسی بھی مدد کے ثابت ہونے پر 25 سال تک قید کی سزا تک کا احتمال بھی دیا گیا ہے۔
-
بائیڈن کی آمد سے شام کے بارے میں امریکی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، دمشق میں روسی سفیر کا بیان
حوزہ/ الیگزینڈر یوئیموف نے کہا کہ امریکہ شام کی حکومت پر دباؤ جاری رکھے گااور بائیڈن کی آمدسے شام کے بارے میں اس کی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔
-
فضیلت زینب عالیہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ جناب زینبؑ سے یہ کوئی تعجب کہ بات نہیں جب کہ وہ شجر طیبہَ نبوت، اور نسل پاک ہاشمیہ کی ایک شاخ ہیں۔
-
ترکی کے ذریعہ صوبہ الحسکہ کا پانی کاٹنا جنگی جرم ہے، دمشق کا سلامتی کونسل سے خطاب
حوزہ/ شامی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے صوبہ الحسکہ میں ترکی کے ہاتھوں عوام کے پانی بند کرنےکو جنگی جرم قرار دیا۔
-
روضہ حضرت ابوالفضل (ع) کے توسط سے حضرت زینب (س) کی نئی ضریح کی تعمیر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے ضریح و ابواب سازی کے شعبہ کے ماہرین کی طرف سے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی نئی ضریح کے لیے تیار کردہ ڈیزائن کو منظور کر لیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں اگلے مراحل کے کاموں کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔
-
شام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے کی الوداعی اور تعارفی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ شام رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندوں کی الوداعی اور تعارفی تقریب، دمشق میں مختلف مذہبی سماجی اور سیاسی شخصیات کی موجود گی میں منعقد ہوئی ۔
-
عراق اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لیے ہم پر کسی قسم کا دباؤ نہیں، عراقی وزیر خارجہ
حوزہ/ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے کہا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے نہ عراق پر دباؤ ہے اور نہ ہی عراق کو اس کی تجویز دی گئی ہے۔