دورۂ پاکستان (22)
-
پاکستانایرانی اسپیکر کی پاکستانی وزیرِ اعظم سے ملاقات: ایران-اسرائیل جنگ میں پاکستان کی حمایت کی ایرانی عوام قدردانی کرتے ہیں، قالیباف
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے اپنے دورۂ پاکستان کے موقع پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر:
ایرانایرانی پارلیمنٹ پاکستان کے ساتھ تعلقات کی توسیع کے لیے پرعزم ہے
حوزہ / ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا: ایرانی پارلیمنٹ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسیع کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔
-
پاکستانایرانی اسپیکر کا دورۂ پاکستان؛ ایرانی میزائلوں نے آہنی گنبد کے افسانے کا خاتمہ کر دیا: پاکستانی اسپیکر
حوزہ /اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف ان دنوں سرکاری دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔
-
ایرانی صدر مسعود پزشکیان:
ایرانپاکستان ہمارا دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں
حوزہ / ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
-
پاکستانایرانی صدر کا دورہ پاکستان: خطے میں تعاون، استحکام اور ترقی کی نوید ہے، سید زوار حسین نقوی
حوزہ/ چیئرمین جعفریہ سپریم کونسل سید زوار حسین نقوی نے ایرانی صدر کے حالیہ دورۂ پاکستان کو خطے میں معاشی و سیاسی اتحاد کی نئی راہ قرار دیتے ہوئے اسے مشرق کی ابھرتی ہوئی طاقتوں کے لیے ایک فیصلہ…
-
پاکستانایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان / شیڈول اور تفصیلات
حوزہ/ ایران کے صدر آج بروز ہفتہ 2 اگست 2025ء کو پاکستان کے دو روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا یہ دورہ پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر انجام پا رہا…