رسم اجراء
-
کرمان سردار سلیمانیؒ کی قبر پر کتاب کا رسم اجراء
حوزہ/ مولانا سید شمع محمد رضوی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیمانیؒ کی قبر دیکھ کر ان کا دل بھر آیا۔ ایک ایسی شخصیت، جس کے کمالات کا چرچہ ہو، اس کی قبر کو عام لوگوں کی طرح دیکھ کر بہت حیرانی ہوئی۔
-
کتاب ''فقہ مقارن'' کا رسم اجراء
حوزہ/ مولانا عالم مہدی نے کتاب(فقہ مقارن شیعہ سنی مسالک کا فقہی تقابلی مطالعہ) کا تعارف کراتے ہوئے فرمایا: فقہ تطبیقی یا فقہ مقارن کی تصنیف و تالیف ہمیشہ سے علما ء و فقہاء کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ اس سلسلہ میں علما وفقہا کے آثار جیسے شیعہ علماء میں شیخ طوسی کی کتاب ''خلاف'' علامہ حلی کی کتاب ''تذکرة الفقہاء'' اور الازہر یونیورسٹی مصر کے سات اہلسنت بڑے علمائے کرام کی مشترک تالیف کتاب''الفقہ علی المذاہب الاربعہ''کی جانب اشارہ کیا جاسکتاہے۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل اتر پردیش کی جانب "حسن اسلامی کلینڈر 2024" کی رسم اجراء
حوزہ/ مجمع علماءوواعظین پوروانچل ہندوستان کی جانب سے اکتالیس قدیم و جدید مشاہیراعلیٰ دینی مدارس کی تصاویر سے مزین حسن اسلامی کلینڈر2024ء کی بدست نمائندۂ رہبر معظم حجۃ الاسلام والمسلمین آقای مہدی مہدوی پور ایک بلند پایہ علمی و نورانی تقریب کے دوران پررونق و باوقار رسم اجراء
-
بچوں کے لئے تحریر کہانیوں کے پانچ مجموعات کے مجموعے’ بچوں کے گلدستے’ کی رسم اجرا
حوزہ/ بچوں کے لئے تحریر کہانیوں کے پانچ مجموعات کے مجموعے’ بچوں کے گلدستے’ کی رسم اجرا امروہا کے آئی ایم انٹر کالج میں ادا کی گئی۔ بچوں کی کہانیوں کے خالق معروف محقق ، ادیب اور ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ سید غلام حیدر نقوی ہیں۔
-
لکھنؤ میں صحیفہ کاملہ کی رسم اجراء
حوزہ/ لکھنؤ میں صحیفہ کاملہ اردو ترجمہ آیۃ اللہ سید علی رضوی طاب ثراہ آل باقر العلوم رح کی اشاعت ششم کی پر رونق شاندار رسم اجراء۔
-
متاع صغیر کا رسم اجرا
حوزہ/ متاعِ صغیر مولانا محمد صغیر طاب ثراہ کا شعری مجموعہ ہے جسے مولانا محمد رضی مھدوی نے انکے احباب اور خانوادہ کی مدد سے مرتب کیا۔
-
محقق ڈاکٹر شہوار حسین نقوی کی نئی تصنیف "ناموران فقہ و اصول بر صغیر" کی رسم اجراء
حوزہ/ اس کتاب میں بر صغیر میں شیعوں کی فقہی اور اصولی خدمات کا ذکر کیا گیا ہے اس کتاب میں دسویں صدی ہجری سے لے کر پندرہ ویں ہجری تک کے علمائے کرام نے جو مختلف زبانوں میں فقہ و اصول کی خدمت انجام دی ہے اس کا ذکر ہے۔
-
عادل فراز نے اکبر کے عہد کی معاصرانہ معنویت کو تاریخی و تحقیقی حوالوں کے ساتھ پیش کیا ہے، پروفیسر انیس اشفاق
حوزہ/ عادل فراز کی کتابوں کی رسم اجرا کی تقریب میں متعدد ادیبوں اور دانشوروں کا اظہار خیال،شہر کی معزز شخصیات نے پروگرام میں شرکت کی۔
-
کتاب مستطاب تاریخ جامعہ جوادیہ کی رسم اجراء شان و شوکت کے ساتھ انجام پذیر
حوزہ/ انٹرنیشنل مائکرو فلم سینٹر نور ، ایران کلچر ہاؤس ،نئی دہلی کی جانب سے شہر بنارس میں کتاب مستطاب "تاریخ جامعہ جوادیہ" کی رسم اجراء شان و شوکت کے ساتھانجام پائی ۔
-
سادات عثمانپور کے شجرہ کا رسم اجراء کیا گیا
حوزہ/ انٹرنیشنل نور مائکروسینٹر کے توسط سے امروہہ میں سادات عثمانپور کے شجرہ کا رسم اجراء وجود میں آیا۔
-
شجرہ پھندیڑی سادات کا رسم اجراء
حوزہ/ انٹر نیشل نور مائکروفلم سینٹر(نئی دہلی) نے قدیمی شجروں کی مدد سے زیدی سادات پھندیڑی ضلع امروہہ کا شجرہ مکمل کردیا ہے۔
-
قم المقدسہ؛ بوستان علم میں دوست دار علم کی یاد میں خصوصی نمبر "عزم صادق" کا رسم اجراء اختتام پزیر
حوزہ/ "العزم علمی و ثقافتی مرکز ،قم مقدس" کے زیر اہتمام،حکیم امت مولانا ڈاکٹر کلب صادقؒ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کی حیات و خدمات پر مشتمل خصوصی نمبر "عزم صادق" کے رسم اجراء کی تقریب ایران کے علمی و ادبی شہر، قم مقدس میں منعقد ہوئی۔
-
سفیر جمہوری اسلامی ایران "ڈاکٹر علی چگینی" اور ڈاکٹر سید ناصرحسین "ایم پی راجیہ سبھا" کے ہاتھوں سے؛
کتاب "ہمارے علی ؑ" اور "دو قلمی نسخوں" کا رسم اجراء
حوزہ/ "ہمارے علی ؑ" نامی کتاب ایسے انسان کی تالیف ہے جو مذہب اسلام پر گامزن نہیں تھالیکن جب کتاب اٹھاکر دیکھتے ہیں تو اس میں عقیدتوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندرنظرآتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ مؤلف کے دل میں مولائے کائنات علی علیہ السلام کے لئے کیسے کیسے جذبات تھے۔