رسول اللہ
-
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی:
خاتم الانبیاء (ص) کائنات کے سب سے بڑے معلم تھے
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے سیرت النبی (ص) کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ خاتم الانبیاء (ص) کائنات کے سب سے بڑے معلم تھے
-
عاشقین امام خمینیؒ کو ہفتہ وحدت کا پروگرام منانا چاہئے، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ صوبہ بہار کے علاقے بھیک پور میں حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای کے زیر اہتمام ایک جلسہ منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں کنفرانس "ہفتہ وحدت" کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ امسال بھی ہفتہ وحدت کا اہتمام حسب روایت کیا جائے گا۔
-
اصلاح معاشرہ اور پیغمبرِ اسلام (ص) کا کردار
حوزہ/کون ایسا ہے جو اصلاح و بہتری اور فساد کی روک تھام کی ضرورت کا منکر ہو یہ بدیہات میں ہے کہ اگر کہیں خرابی ہے تو اصلاح ہونی چاہیے، جہاں بھی خرابی ہو اور اصلاح نہ ہو تو خرابی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک دن منزل یہ پہنچے گی کہ اصلاح ممکن نہیں رہے گی۔
-
اس سال ہفتہ وحدت کا نعرہ "وحدت امت اسلامی میں ہی مظلوم غزہ کی نجات ہے"
حوزہ / ایران میں ہفتہ وحدت کی مرکزی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ اس سال کے ہفتہ وحدت کے نعرے میں غزہ کے مظلوم عوام کی حالت زار کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
-
امام جمعہ میلبورن:
بعثت انسانیت کی سر بلندی و سر افرازی کا دن ہے، مولانا سید ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا: اللہ نے رسول اللہ (ص) کی نبوت کے اعلان کے ساتھ دنیا کو ایک جامع و مکمل نظام عطا کیا جو عدل و انصاف ، صلح و آشتی ، عزت و عظمت و کرامت انسانی کا دن ہے۔
-
بعثت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
حوزہ/ بعثت میں جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رسالت کا اعلان ہوا وہیں امیرالمومنین علیہ السلام کی ولایت کا بھی اعلان ہوا۔
-
ہفتہ وحدت،امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کا مظہر
حوزہ/ امام خمینیؒ کے پیغام کے ذیل میں اگر مسلمانان عالم خصوصاً مشرق وسطیٰ میں مسلم اقوام اپنی صفحوں کے اندر برادری و اخوت پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت ان کا مقابلہ نہیں کرپائے گی۔
-
سیرت نبوی کے عملی عجائبات کی حد نہیں
حوزہ/ فخر رسل کو رب کائنات نے وہ بلند شان، مقام اور مرتبہ عطا کیا کہ آپ کو ہر خوبی، اکمل ترین عطا کی گئی۔ اسی وجہ سے ہر مومن اپنے پیارے تاج دار مدینہ سے بے ساختہ محبت و پیار کرتا ہے۔
-
کسی قوم کی نفرت و عداوت تمہیں ظلم و ناانصافی پر نہ ابھارے: حجۃ الاسلام مولانا وصی حسن خان
حوزہ/ اسلام عدل و انصاف، رحمت و رافت اور وحدت و محبت کا پیغام دیتا ہے۔شیعہ یا سنی کسی فرقہ کی بات نہیں ہے بلکہ اسلام انسانی سماج و معاشرہ کی تعمیرو تطہیر کے لئے آیا ہے۔
-
دہر میں ذکر محمد ؐ سے اجالا کر دو
حوزہ/ آج بھی اگر ظلم و ستم سے تڑپتی انسانیت خصوصاً عالم اسلام امن و سکون چاہتا ہے تو اسے بھی آپؐ کی تاسی کرنی پڑے گی، کیوں کہ آپؐ کی تأسی کئے بغیر کائنات میں امن و سکون ممکن نہیں ہے۔
-
مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت ہے، سنی عالم دین مولوی راستی
حوزہ/ ایرانی شہر سنندج کے نائب امام جمعہ نے کہا کہ مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت تھا اور ہے، لہٰذا اسلامی جمہوریہ ایران کی سالمیت اور خودمختاری کو کمزور کرنے کیلئے ہر قسم کا اقدام کر رہے ہیں۔
-
ایرانی اہل سنت عالم دین کا اہل بیت (ع) سے متعلق اظہارِ خیال:
اہل سنت کو اہل بیت (ع) کی زیارت سے کوئی مسئلہ نہیں ہے
حوزہ/ مولوی کلشی نژاد نے کہا کہ اہل سنت کی نظر سے رسول اللہ (ص) اور معصومین (ع) کی زیارت سے متعلق کوئی مسئلہ اور ممنوعیت نہیں ہے اور ہر مسلمان حضرات معصومین ع کی زیارت کیلئے جا سکتا ہے۔ بدقسمتی سے وہابیت اس نظریے سے مقابلہ کرتی ہے اور اہل سنت کی نیز تکفیر کرتی ہے، حالانکہ اہل سنت کو زیارت سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
-
پیغمبرِ خدا قیامت کے دن امام حسین (ع) کے زائرین اور عزاداروں کی شفاعت فرمائیں گے، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیه قم کے رکن نے کہا کہ قیامت کے سخت ترین لحظات میں، حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم امام حسین علیہ السّلام کے زائرین اور عزاداروں کی شفاعت فرمائیں گے۔
-
غدیر کی مناسبت سے جامعۃ الزہراء (س) قم میں عظیم الشان اجتماع:
غدیر، قرآن کی رو سے دین کے کامل، نعمتوں کے تمام اور دشمنوں کے مایوس ہونے کا دن ہے، محترمہ خانم برقعی
حوزه/ عید سعید غدیر کی مناسبت سے جامعۃ الزہراء (س) قم میں اساتذۂ کرام اور طالب علموں کی موجودگی میں ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
-
عید بعثت اور شب معراج پر جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کی جانب سے امت مسلمہ کو مبارکباد
بعثت؛ اخلاق و اتفاق، صبر و استقامت،عزم واستقلال اور شجاعت ومزاحمت جیسے لامتناہی دروس کا مجموعہ: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ بعثت اخلاق و اتفاق، صبر و استقامت،عزم واستقلال،شجاعت ومزاحمت جیسے لامتناہی دروس کا مجموعہ ہے، پس اس سے فائدہ اٹھانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
-
امام حسن مجتبیٰ (ع) کو رسول اکرم (ص) کے جوار میں کیوں دفن نہیں کیا گیا؟
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام ، جنہیں امویوں اور دوسرے دشمنوں نے اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنایا اور زہر دغا سے شہید کر دیا،اور شہادت کے بعد آپ کے جنازے پر تیروں کی بارش کی گئی۔
-
سماج کے تمام مسائل کا واحد حل تقویٰ ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ نے کہا کہ حدیث کے مطابق، جو شخص سب سے زیادہ عزیز، کامیاب، محبوب اور سب سے زیادہ غالب ہونا چاہتا ہے اسے تقویٰ اختیار کرنا چاہئے اور یہاں تک کہ روایت میں ہے جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو اس سے تمام مخلوقات ڈرتی ہیں۔
-
حجۃ الاسلام سید احمد دارستانی:
علی (ع) پیغمبرِ اسلام (ص) کی رحلت کے بعد کیوں خاموش رہے؟
حوزہ/ حجۃالاسلام سید احمد دارستانی نے کہا کہ علی علیہ السلام کے گھر پر مردوں کو شہید کرنے کے لئے حملہ کیا گیا تھا تاکہ سلسلۂ امامت کو ختم کردیا جائے لیکن حضرت فاطمہ زہرا (س) نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر امامت کو رہتی دنیا تک باقی رکھا،اگر پیغمبرِ اسلام (ص)کی رحلت کے بعد علی (ع) تلوار اٹھاتے تو دینِ اسلام اور پیغمبر کا نام باقی نہیں رہتا۔
-
کویت، فلاحی ادارہ"النجاة" نے غیر مسلم میں رسول اکرم (ص) کی پہچان اور تعارف کے لیے مہم شروع کردی
حوزہ/ کویت میں فلاحی ادارے "النجاة" کی سوشل میڈیا ٹیم غیر مسلموں میں رسول اکرم (ص) کی سنت اور سیرت کی تبلیغ کے لیے کام کررہی ہے۔
-
فرانسیسی صدر امت مسلمہ سے معافی مانگے، آیت الله اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر میکرون کے طرز تفکر قابل مذمت ہے ، یہ مذمتی بیان حوزہ علمیہ ایران شعبہ طلبہ و طالبات سمیت بین الاقوامی سطح پر دینی مدارس اور حوزہ علمیہ کے مراجع عظام تقلید کا متفقہ بیان ہے ۔
-
یوم میلاد النبی (ص) کو عالمی یوم رحمت منانے کا مطالبہ
حوزہ/ پاکستانی مسلمانوں کے گروپ نے یوم میلاد النبی کو عالمی یوم رحمت منانے کا مطالبہ کیا ہے۔