رقیہ شہیدی (4)
-
تربیت اولاد:
خواتین و اطفالدینی لحاظ سے ہم اپنے بچے کی تربیت کیسے کریں؟
حوزہ| بچے بے نظم ہوتے ہیں وہ گھر پھیلاتے ہیں اس میں غصہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے اکثر ہمارے بچے خَلّاق کیوں نہیں ہیں کیونکہ ہم بچوں کو ڈسٹرب کرتے ہیں۔
-
تربیت اولاد:
خواتین و اطفالہمیشہ مثبت بولنا چاہیے منفی بات کرنے سے انسان کے وجود میں منفی بات سما جاتی ہے
حوزہ|آپ اپنے سارے بچوں کو ایک جیسی تربیت نہیں کرسکتے اس لئے کہ ہر بچہ مختلف طریقے کا ہوتا ہے،بچہ پڑھائی کر کے تھک جائے آئے تو اسے کارٹون نہ دیکھنے دیں کیونکہ کارٹون دیکھنے سے بھی ذہنی تھکن ہوتی…
-
تربیت اولاد:
خواتین و اطفالجس گھر میں بچے کا احترام ہوتا ہے وہ بچہ بڑا ہو کر کریم بن جاتا ہے
حوزہ|جس گھر میں خواتین کا مقام نہ ہو اس گھر میں فضا آلودہ ہو جاتی ہے ایسے ماحول میں بچوں کی صحیح تربیت نہیں ہو سکتی تربیت کرنے کا اصل مقصد جو ہمارا ہے وہ اصحاب و یاورِ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ…
-
خواتین و اطفالتربیت اولاد:اولاد کی تربیت سے پہلے ہمیں اپنی تربیت کرنی چاہیے
حوزہ|اپنے بچوں کی تربیت قربۃً الیٰ اللہ کے ساتھ کریں بچوں سے کچھ توقع نہ رکھیں کہ میں نے اپنے بچوں کے لئے کیا ہے تو وہ بھی پلٹ کر ہمارے ساتھ کریں۔