ریاست پاکستان (5)
-
پاکستانہم فرقہ واریت پھیلانے کے لیے نہیں، بلکہ انسانی حقوق کے لیے سراپا احتجاج ہیں: شیخ نیر عباس مصطفوی
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے رہنما حجت الاسلام شیخ نیر عباس مصطفوی نے گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش نہ…
-
مقالات و مضامینپارا چنار لہو لہو اور حکمرانوں کی بے حسی
حوزہ/اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے، جو انسانی معاشرے کے ہر پہلو کو عدل و انصاف کے ساتھ قائم رکھنے کی تعلیم دیتا ہے۔ مظلوم کی حمایت اور ظالم کے خلاف کھڑے ہونا اسلام کی بنیادی تعلیمات میں سے ہے۔…
-
ایم ڈبلیو ایم کی اہم پریس کانفرنس:
پاکستانضلع کرم کی ناامنی تخلیقی ہے وہاں کوئی شیعہ سنی جنگ نہیں/حکومت ٹل پارا چنار شاہراہ کو غیر مشروط طور پر فوری کھولے، علامہ راجہ ناصر جعفری
حوزہ/پاکستان بھر میں تین دن سے احتجاجی دھرنے جاری ہیں، تاہم آج اسلام آباد پریس کلب کے سامنے ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے دیگر رہنماؤں کے ساتھ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریاست سے بہانے تراشنے کے…
-
پاکستانبانی پاکستان کا 148 واں یومِ پیدائش؛ پاکستان بھر میں تقریبات منعقد
حوزہ/اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش آج پاکستان بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔