سربراہ تنظیم المکاتب
-
حصول عبرت کا بہترین وسیلہ موت ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
سربراہ تنظیم المکاتب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث "عقلمند مومن موت کو زیادہ یاد کرتا ہے اور اس کے لئے تیار رہتا ہے۔" کیوں کہ اسکی یاد انسان کو گناہوں سے دور اور مشکلات سے سکون عطا کرتی ہے۔
-
مرحوم حاجی محب علی ناصر ادارہ تنظیم المکاتب کے حامی اور خدمات کے قدرداں تھے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ مرحوم کے تدبّر اور صلاحیتوں کے پیش نظر مرجع عالی قدر حضرت آیۃاللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ الوارف نے ہندوستان میں اپنا مالی وکیل مقرر فرمایا۔ اور آپ نے ایمان فاونڈیشن ممبئی کے صدر کی حیثیت سے زندگی کے آخری لمحات تک ملک گیر مذہبی، قومی اور فلاحی خدمات انجام دیں۔
-
گمراہی سے بچنے کا اکیلا راستہ قران و اہلبیت (ع) سے تمسک اور وابستگی، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ رمضان المبارک میں انسان کی گمراہی سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کا نفس بھی بہکانے میں شیطان سے پیچھے نہیں ۔ یہ نفس شیطان سے کم خطرناک نہیں ہے۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب کا مسجد سہلہ کے خطیب و امام جماعت کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آپ اسی مسجد میں امامت کے ساتھ ساتھ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے معروف استاد اور اہل قلم بھی تھے۔ نمایاں دینی ، ثقافتی اور سماجی خدمات آپ کی شخصیت کا خاصہ رہا۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب نے مولانا سید رضا حیدر کے انتقال پرملال تعزیت پیش کی
مولانا سید رضا حیدر مرحوم ایک با اخلاق عالم، مہربان معلم و مربی اور کامیاب مبلغ تھے، موصوف سےجامعہ ناظمیہ کے دور سے واقفیت تھی۔
-
سربراہ تنظیم المکاتب نے مولانا شیخ حسن نجفی طاب ثراہ کی رحلت پر تسلیت پیش کی
حوزہ/ مرحوم علامہ جوادی طاب ثراہ کے ہم عصروں میں تھے۔ سانگلی مہاراشٹر میں زندگی کا بڑا حصہ خاموش تبلیغ دین میں گذارا۔ میری تقریبا ہر سال دوران سفر تبلیغ ملاقات ہوتی تھی۔
-
رہبر کبیر انقلاب آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن انکے نظریات آج بھی زندہ ہیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/حضرت امام خمینی قدس سرہ کے انقلاب کا نتیجہ ہے کہ آج ہم مذہبی لحاظ سے دنیا میں گم نام نہیں بلکہ اپنے اسی مکتب کربلا کے سبب قابل احترام ہیں۔