سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
-
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا تعزیتی پیغام:
آیت االلہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمہ جامعۃ المنتظر لاہور،آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ حضرت آیت اللہ العظمی السید محمد سعید الحکیم کی بہت سی تصانیف علمی حلقوں میں خصوصی توجہ کا مرکز ہے وہ اتحاد و حدت کے زبردست داعی تھے۔
-
سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کا رہبر انقلاب کے نام خط، کامیاب الیکشن پر ہدیہ تبریک
حوزہ/ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا: دشمن کی مختلف سازشوں اور اقتصادی دباؤ کے باوجود انتہائی شان و شوکت کے ساتھ صدارتی انتخابات کے تیرہویں دورے کا انعقاد ایران میں اسلامی اور انقلابی نظام کی بنیادوں کے مستحکم ہونے کی علامت ہے۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا حجۃ الاسلام علامہ شیخ نوروز نجفی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ مرحوم کی وفات سے علمی دنیا ایک تناور شجر سایہ دار سے محروم ہوگئی ہے۔ پاکستان میں ان کی زرین اور بیش قیمت علمی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
شب برات اپنے مرحومین کے ساتھ شہداء کو بھی یاد کریں، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ جامعۃ المنتظر لاہور کے سربراہ نے کہا کہ شب برات کے موقع پر اپنے مرحومین کے ساتھ ساتھ ان شہداء کو بھی یاد رکھا جائے جنہوں نے وطن عزیز کی حفاظت کے لیے قربانیاں دیں اور جو ملک میں جاری دہشت گردی کی نذر ہوئے۔
-
ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت نے مکتب آل محمدؑ کے پرچار کیلئے اپنی حیات صرف کر دی۔
-
انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا رہبر انقلاب کو مبارکباد
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے ایک تحریری پیغام میں، رہبر انقلاب اور ایرانی عوام سے انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔
-
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
علمی مرکز قم سے اٹھنے والا انقلاب، قرآن و اسلام اور امت کی آواز ہے جو پوری دنیا تک پہنچ چکی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ انقلاب اسلامی ایران نے اسلامی تہذیب و ثقافت کے فروغ اور امت مسلمہ کو استعماری و سامراجی قوتوں کے مذموم عزائم سے باخبر رکھنے میں اہم کردار ادا کیا اور آج یہ جدوجہد ایک اہم ترین موڑ میں داخل ہوچکی ہے۔
-
سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان:
آیۃ اللہ مصباح یزدی کی علمی اور انقلابی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ آیۃ اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے عالم تشیع کے عظیم عالم، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا۔
-
دفتر رہبر معظم انقلاب کی جانب سے علامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ / حجت الاسلام محسن قمی نے، حجت الاسلام و المسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کے انتقال پُر ملال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔