سندھ
-
دور حاضر کے یزید و شمر امریکہ اور اسرائیل ہیں، مولانا آغا سید جواد حسین نقوی
حوزہ/ پاکستان بھر کی طرح محراب پور سندھ میں بھی عاشوراء کا جلوس شایان شان طریقے سے برآمد ہوا اور عزاداران سید الشہداء نے فلسطین کے مظلوموں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کی۔
-
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے سندھ بھر میں عالمی یوم شہزاده علی اصغر (ع) کا انعقاد
حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے سندھ بھر میں عالمی یوم شھزاده علی اصغر علیه السلام نهایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
کراچی میں ماہ رمضان المبارک کے مبلغین کی تجلیل؛
سندھ اور بلوچستان میں تبلیغی فرائض انجام دینے والے علماء لائق تحسین ہیں، حجت الاسلام شیخ سلیم
حوزہ/ کراچی میں مقیم بلتستان کے بزرگ عالم دین استاد الاساتذہ حوزہ علمیہ المہدی کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد سلیم کی جانب سے قم المقدسہ سے آئے ہوئے مبلغین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تجلیلی پروگرام مدرسہ المہدی میں منعقد ہوا۔
-
تصاویر/ کراچی میں ماہ رمضان المبارک کے مبلغین کی تجلیل
حوزہ/ کراچی میں مقیم بلتستان کے بزرگ عالم دین استاد الاساتذہ حوزہ علمیہ المہدی کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین شیخ غلام محمد سلیم کی جانب سے قم المقدسہ سے آئے ہوئے مبلغین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک تجلیلی پروگرام مدرسہ المہدی میں منعقد ہوا۔
-
المجتبی فاؤنڈیشن سندھ کے طلباء کی شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر کے ساتھ ایک خصوصی نشست
حوزہ/ قم میں صوبۂ سندھ پاکستان کے طلباء کی مولانا ساجد علی سبحانی کے گھر میں شیعہ علماء کونسل صوبۂ سندھ کے صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کے ساتھ ایک خصوصی نشست منعقد ہوئی۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی:
متعصبانہ ذہنیت کے حامل وزیر مذہبی امور نے اس عہدے کو فرقہ واریت کا گڑھ بنادیا ہے
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جامشورو کے گاؤں کراچی موری کے نوجوانوں اور مؤمنین سے ملاقات کی ہے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے اتحادِ اُمت و استحکامِ پاکستان مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس کا انعقاد + رپورٹ
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا پہلا اتحادِ اُمت و استحکامِ پاکستان مرکزی ورکنگ کونسل اجلاس 18-19 فروری 2023 زیرِ صدارت مرکزی صدر برادر حسن جواد اصغری صاحب کے نوشہرو فیروز سٹی میں منعقد کیا گیا۔
-
میہڑ ضلع دادو سندھ پاکستان میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے عشرہ فاطمیہ کا انعقاد:
سیدہ فاطمہ (س) راز پروردگار ہیں، حجت الاسلام مولانا محسنی
حوزہ/سالانہ عشرہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمةالزھرا سلام اللہ علیہا کی ساتویں مجلس عزا اور عزاداری کا اہتمام مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مدرسہ سفینہ اھلبیت ع میہڑ سندھ پاکستان میں کیا گیا۔
-
میہڑ ضلع دادو سندھ پاکستان میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجالس عزا کا انعقاد:
سیدہ کائنات حضرت زھراء (س) مبلغ ولایت ہیں، برادر فضل حسین اصغری
حوزہ/سالانہ عشرہ مجالس عزا بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمةالزھرا سلام اللہ علیہا کی چھٹی مجلس عزا کا اہتمام مختلف شیعہ تنظیموں کی جانب سے مدرسہ سفینہ اھلبیت ع میہڑ ضلع دادو سندھ پاکستان میں کیا گیا۔
-
عشرہ مجالس بسلسلہ ایام فاطمیہ:
سیدہ کائنات (س) خدا کی جانب سے ایک نماٸندہ ہیں، حجت الاسلام عرفانی
حوزہ/ حجت الاسلام عرفانی نے سیدہ کائنات کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ سیدہ کنیز ہیں خدا کی، سیدہ نے کبھی بھی اپنی بات نہیں کی جب بھی کوئی بات کرتیں تو فرماتیں تھیں کہ اللہ نے کہا ہے یا میرے بابا نے کہا ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی کا مدارس امامیہ سندھ کا دورہ؛
دینی مدارس اور حوزات علمیہ نے اسلامی تعلیمات کی تبلیغ و ترویج میں اہم کردار ادا کیا ہے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا کہ دینی مدارس اور حوزات علمیہ نے اسلامی تعلیمات، قرآن و عترت اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تبلیغ و ترویج میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے۔ مدارس علمیہ کی فلاح و بہبود کے لئے مومنین اور اہل خیر کو آگے آنا چاہیے۔
-
قیام امن کے لئے سندھ میں پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ڈاکوں ریاست کی رٹ کو چیلنج کر کے عوام کا قتل عام کرتے ہیں اور فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔
-
ویڈیو/ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود اپنا غم بھول کر مظلوم کربلا ؑکا غم یاد رکھا
حوزہ/ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سندھ میں عاشقان امام حسینؑ نے عزاداری کا سلسلہ جاری رکھا ۔
-
اسلامی تحریک پاکستان سندھ میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے رہی ہے، علامہ سید اسد اقبال زیدی
حوزہ/ صوبائی صدر علامہ اسد اقبال نے کہا کہ اسلامی تحریک پاکستان نے سندھ بھر میں مختلف حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔ انشاء اللہ کامیاب ہو کر ہم قوم و ملک کی دیانتداری کے ساتھ خدمت کرینگے۔
-
سندھ میں سالانہ مجالس ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا
حوزہ/ سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی مدرسہ علمیہ حضرت امام العصر عج فاؤنڈیشن حیدرآباد سندھ پاکستان کی جانب سے اندرون سندھ کے مختلف علاقوں میں 13 جمادی الاول سے 18 جمادی الثانی 1443 ھ-ق تک مجالس عزا کا اہتمام کیا جارہاہے۔
-
سندھ میں دار القرآن کا افتتاح
حوزہ/ سندھ کے علاقے صالح پٹ نزد سکھر کی عظیم درسگاہ جامعہ رضویہ میں دار القرآن کا افتتاح اور کوئٹہ کے ہزارہ کی مظلومانہ شہادت پر اظہار رد عمل۔
-
پاکستان میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے مجالس عزا کی تیاریاں شروع
حوزہ/ پاکستان میں اندرون سندھ مختلف مقامات پہ ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے 110 مجالس عزا کی تیاریاں شروع ہیں۔