سیدہ معصومہ نقوی (4)
-
صدر ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین:
خواتین و اطفالعالمات و ذاکرات منبر حسینی سے قیامِ امن کا پیغام، الٰہی و حسینی معاشرے کی تشکیل اور ظہور امام مہدی (عج) کی زمینہ سازی کے لیے نوجوان نسل کو تیار کریں
حوزہ/ آغاز ماہ محرم الحرام اور ایام عزاء کے موقع پر صدر ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین سیدہ معصومہ نقوی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ محرم الحرام کی آمد پر ہر وہ دل جو امام حسین علیہ السلام سے عشق کرتا…
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی صدر:
خواتین و اطفالاپنی ذات کی نفی کرنا ہی قربانی کا اصل مفہوم ہے
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی صدر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
خواتین و اطفالایران کے رُعب و دبدبے نے اسلام و مسلمین کی عظمت کو بحال کر دیا ہے، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/ مرکزی صدر ایم ڈبلیو ایم وومن ونگ: اُمت مسلمہ کے لیے عید کا دن ہے ، یہ اسلام و کفر کی جنگ ہے کیونکہ یہ انتقام جس نام مبارک سے شروع ہوا وہ یا رسول اللہؐ تھا اور جس بیس سے شروع ہوا وہ نبی…
-
خواتین و اطفالمنتظرین امام مہدی، ظہور امام (عج) کی زمینہ سازی کریں؛ سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/ منتظرین امام مہدی (عج) کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی اور اپنے معاشرے کی اصلاح کا فریضہ انجام دیتے ہوئے ظہور امام کی زمینہ سازی کریں۔