حوزه/ عوام کو چاہیے کہ غدیر کو 18 زلحجہ سے 24 ذوالحجہ عید مباہلہ تک منائیں اور اس کی یاد کو تازہ رکھیں،اور پیغام غدیر کے سلسلے میں لٹریچر کی تقسیم اور انعقاد سمینار و پروگرام کا سلسلہ جاری رہے۔
حوزہ/حرمین شرفین تمام مسلمانوں کا مقدس مقام ہے، حکومت سعودی عربیہ کی جاگیر نہیں، یہ اُمّت مسلمہ کی وراثت ہے، اسکے بارے میں فیصلے کا حق بھی اُمّت کا ہی ہے۔