سیلاب
-
اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی:
سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں
حوزہ/ اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و پارلیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم جی بی نے چندا نالہ سیلاب سے متاثرہ علاقہ، تندل تنجوس سڑک اور گمبہ سکردو کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
-
حضرت علی (ع) کی حیات طیبہ کا ہر پہلو ہمارے لئے قابل تقلید ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے ایام ولادت باسعادت حضرت امام علی علیہ السلام کے موقع پر الموعود سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے متاثرین سیلاب و مستحقین میں آٹا اور ایک ہفتے کی اشیائے خورد و نوش تقسیم کئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما علامہ مقصود کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تبلیغی دورہ:
سیدہ کائنات حضرت زہرا (س) کی ذات گرامی عالمِ بشریت کے لئے راہنما ہے
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جیکب آباد بلوچستان کے گوٹھ سردار دریا خان جکھرانی کا تبلیغی دورہ کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کا جیکب آباد بلوچستان میں اہم اجلاس؛
سیلاب متاثرین کی امداد کو اپنا قومی و انسانی فرض سمجھتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ گزشتہ کل مدرسۂ المصطفی خاتم النبیین (ص) جیکب آباد میں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کا اہم اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی منعقد ہوا۔
-
علامہ شبیر میثمی کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات،موجودہ سیاسی اور مذہبی صورتحال پر تبادلہ خیال
حوزہ/قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور موجودہ سیاسی اور مذہبی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی جانب سے اہل خیر مومنین کے تعاون سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیر نگرانی میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں خیمے کپڑے اور راشن تقسیم کیا گیا۔
-
نائیجیریا میں دہائی کا بدترین سیلاب، سینکڑوں افراد جاں بحق، لاکھوں بے گھر
حوزہ/ کی رپورٹ کے مطابق، افریقی ملک نائیجیریا کو اس وقت دہائی کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، اس شدید سیلاب کے باعث 600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 13 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان کے ساتھ حوزہ نیوز ایجنسی کا خصوصی انٹرویو:
اتحاد بین المسلمین سے مراد یہ ہے کہ مسلمان آپس میں لڑنے کی بجائے امریکہ اور اسرائیل سے لڑیں: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے پاکستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں پوچھے گئے چند اہم سوالات کے جوابات دیے ہیں جنہیں ایک انٹرویو کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
سندھ کا علاقہ گوٹھ صاحب خان مرڑانی سیلاب کی اندھی لہروں کی نظر ہوگیا
حوزہ/ گوٹھ صاحب خان مرڑانی ضلع و تحصیل حیدرآباد دیھ ناریجانی میں مقیم عالم دین نے مولانا ناظم علی آزاد نے اپنے علاقے کے تعلق سے بتایا کہ حالیہ برساتوں کہ سبب نچلا حصہ مکمل طور پہ ڈوب چکا ہے کافی لوگ مین روڈ ٹنڈو جام پہ خیمے لگائے منتظر نگاہوں سے دیکھ رہے ہیں کہ وہ دوبارہ اپنے پیروں پر کیسے کھڑے ہونگے!
-
دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، ہزاروں افراد پھنس گئے
حوزہ/ دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، خیرپور ناتھن اور سہون ڈوب گئے، منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے سبب آبادیوں کو نقل مکانی کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
-
یہ وقت سیاسی پوانٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ قومی اور انسانی جذبے کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کو سہارا دینے کا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ تمام سیاسی و دینی جماعتوں کی یہ اولین ذمہ داری ہے کہ وہ نیک نیتی, خلوص اور لگن کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
-
سیلاب کی تباہ کاری بہت ذیادہ ہے،جہاں تک ممکن ہوسکے متاثرین کی مدد کی جائے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سیلاب کی تباہ کاری بہت ذیادہ ہے ہم اپنی طرف سے پوری کوشش کرینگے کہ جہاں تک ممکن ہوسکے متاثرین کی مدد کی جائے۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
عزاداری و زیارت کی رقم سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کرنا بہتر عمل ہے، علامہ امین شہیدی
حوزه/ سیلاب کی سنگین صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے پوری قوم کو سیلاب زدگان کی ضروریات اور بحالی پر کام کرنا چاہیے۔ ماہِ صفر کا آغاز ہونے کو ہے، اربعینِ حسینی پر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد شاید ایک لاکھ کے قریب ہو لیکن سیلاب متاثرین کروڑوں کی تعداد میں ہیں۔ اگر عزاداری اور زیارت کے لئے مخصوص رقم سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کی جائے تو اس کا ثواب کم نہیں ہوگا۔ درحقیقت یہ امام حسین علیہ السلام کو راضی کرنے کا بہترین موقع ہے۔
-
بے شمار قدرتی وسائل رکھنے والے پاکستان کے حکمران اللہ کی بجائے امریکہ اور آئی ایم ایف سے مانگتے ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ رئیس الوفاق المدارس نے عوام سے اپیل کی کہ سیلاب متاثرین کی دل کھول کر مدد کریں۔ جامعةالمنتظر میں سیلاب ریلیف کیمپ قائم کر دیا گیا ہے۔ لوگ امدادی سامان جمع کروائیں تاکہ سیلاب متاثرین تک پہنچایا جا سکے ۔
-
بے آسرا و مصیبت زدہ،سیلاب متاثرین کے لئے دل کھول کر امداد کریں؛ سیدہ زہرا نقوی کی دردمندانہ اپیل
حوزہ/ پاکستانی قوم ہمیشہ سے ایسے حالات و واقعات میں بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کرتی ہے اس وقت ہم سب کو ایک بڑے انسانی المیے اور اموات سے بچنے کے لیے اپنی کوششیں تیز تر کرنا ہونگیں بچے جوان مرد و خواتین سب اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کی مشکل وقت میں مدد کرنے کے لیے میدان میں اتریں۔
-
سیلاب سے متاثرین کی امداد کرنا مذھبی و انسانی فریضہ ہے، آیت اللہ باقر مقدسی
حوزہ/ پاکستان کے با ایمان اور غیرت مند مومنین سے اپیل ہے کہ اس سال ملک بھر میں خدمت خلق کی ایک نئی تاریخ رقم کریں اور سیلاب زدہ گان کی خدمت کو ترجیح دیں اور اپنے تمام اخرجات متاثرین پر خرچ کریں۔
-
کراچی میں ایران قونصل خانہ کی ایران سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی اپیل
حوزہ/ پاکستان کے شہر کراچی میں تعینات جمہوری اسلامی ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے پاکستان اور خاص طور پر صوبہ سندھ میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر اپنے ہم وطنوں سے پاکستانی سیلاب متاثرین کے امداد کی اپیل کی۔
-
افغانستان میں شدید سیلاب، بھاری تباہی، 182 افراد کی موت، ہزاروں گھر تباہ
حوزہ/ افغانستان میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران شدید موسمی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں کم از کم 182 افراد کی موت واقع ہو گئی اور سینکڑوں افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ویڈیو/ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود اپنا غم بھول کر مظلوم کربلا ؑکا غم یاد رکھا
حوزہ/ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سندھ میں عاشقان امام حسینؑ نے عزاداری کا سلسلہ جاری رکھا ۔
-
حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر مراجع عظام کے اجازہ جات منظرِ عام پر آگئے
حوزہ / حالیہ سیلاب کے پیشِ نظر ملتِ تشیع کے مراجع عظام رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی حفظہ اللہ اور آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی حفظہ اللہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرین کی امداد کے لئے خمس؛ سہمِ امام علیہ السلام کے استعمال کے سلسلہ میں فتاوی جات سامنے آ گئے ہیں۔
-
پاکستان میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث 30لاکھ افراد متاثر
حوزہ/ ملک پاکستان میں طوفانی بارش اور سیلاب نے نظام زندگی منجمد کردیا، سیلاب کے باعث 30 لاکھ افراد متاثر ہیں، جب کہ 313 بچوں سمیت ساڑھے آٹھ سو کے قریب افراد لقمہ اجل بنے اور 1300 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
-
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی بحران اور سیاسی فتنے کی وجہ سے سب کی توجہ سیاست پر ہے، متاثرین پر نہیں ہے، سیلاب زدگان کا سب کچھ بہہ گیا ہے، ان کو پانی، خوراک اور کپڑوں کی ضرورت ہے۔
-
سوڈان میں شدید بارش اور سیلاب کے سبب اب تک 83 افراد کی موت
حوزہ/ سوڈانی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جون سے اب تک سیلاب میں 83 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
سیلاب سے متاثرین کی بھرپور امداد کی جائے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ کراچی میں مسجد و امام بارگاہ آل عباء گلبرگ میں منعقدہ مجلس شہادت سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ سیاسی و مذہبی جماعتیں اور فلاحی ادارے اس سلسلے میں جو خدمات انجام دے رہے ہیں وہ قابل تعریف ہیں، عوام ان رضاکاروں سے بھرپور تعاون کریں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا حالیہ بارشوں کی وجہ سے مسلسل مالی و جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار؛
ناگہانی آفات سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات کے ساتھ مستقل پالیسی انتہائی ضروری، علامہ ساجد نقوی
حکوت، مخیر حضرات اور عوام ہرممکن سیلاب زدگان ومتاثرین کی مدد کیلئے فوری آگے آئیں۔
-
تصاویر/ سیلاب سے متاثر افراد کے درمیان حرم حضرت معصومہ قم (س) کی جانب سے متبرک کھانا تقسیم کیا گیا۔
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خادمین نے قم المقدسہ کے بعض سیلاب سے متاثر علاقے علی آباد، مشک آباد، صید آباد، باقر آباد اور باقر آباد میں متبرک کھانوں کے 600 پیکٹ تقسیم کئے۔
-
حالیہ سیلابوں سے متاثرین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے حالیہ دنوں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ایک پیغام جاری کیا۔
-
کرگل سیلاب زدہ علاقہ: جمعیت العلماء اثنا عشریہ کے وفد کا دورہ اور متاثرین کے شانہ بہ شانہ کھڑے رہنے کا اعادہ
حوزہ/ جمعیت العلماء اثنا عشریہ کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کا شرگول و شکر چکتن کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، لوگوں کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا اور حکام بالا تک ان کی مطالبات کو پہچانے میں ہر ممکن اقدام اٹھانے کی یقین دہانی کرائی