سیکریٹری تنظیم المکاتب (6)
-
پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ:
ہندوستانان دہشت گردوں کو اللہ کے نام اور اس کے ذکر وعبادت سے ہی عداوت ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ اگر پاکستانی حکومت نے یزید حامی ریلیوں اور جلسوں پر لگام نہیں کسی، تو جہاں ایک جانب انسانیت کاعظیم جانی و مالی نقصان ہوگا، وہیں دوسری جانب ان کا اسلام و انسانیت دشمن اصل چہرہ بھی دنیا پر…
-
ہندوستانعلامہ طالب جوہری کی رحلت،ایک پورے عھد کا خاتمہ ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/علامہ طالب جوہری طاب ثراہ عالمی سطح کے مشہور عالم، معروف خطیب اور پاکستان میں تحریک دینداری کے نقیب مولانا مصطفی جوہر صاحب طاب ثراہ کے فرزند، شہید آیت اللہ العظمی سید باقرالصدر رضوان اللہ…
-
ہندوستانجامعہ امامیہ اور جامعۃ الزہرا تنظیم المکاتب میں آن لائن کلاسز جاری
حوزہ/طلاب جامعہ امامیہ اور طالبات جامعہ الزہرا تنظیم المکاتب کے روشن مستقبل اور انکے قیمتی اوقات کو با مقصد مصرف میں لانے کی خاطر،مولانا سید صفی حیدر صاحب قبلہ کے ہدایت پر 16 شوال المکرم 1441…
-
ہندوستانجو مسلمانون کے مسائل سے لا پروا ہو جائے وہ مسلمان نہیں ،مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/تمام انسا نیت دوستوں سے خاص کر ملت اسلامیہ سے گذارش ہے کہ اس دن کو یاد رکھیں، گھروں میں رہیں تاکہ اس وبا سے محفوظ رہیں لیکن سوشل میڈیا یا دوسرے ذرائع ابلاغ کے ذریعہ اس کی یاد کو تازہ رکھیں۔
-
ہندوستانطلاب تنظیم المکاتب کے دلخراش حادثہ پر مولانا صفی حیدر زیدی کا تعزیتی بیان
حوزہ/ہم خادمان ادارہ تنظیم المکاتب سوگوار کنبوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
ہندوستانآیت اللہ اعرافی کے مشورے اور تجربات ہمارے لئے مفید ثابت ہوں گے اور ہم اس کا خلوص دل سے استقبال کرتے ہیں،سیکریٹری تنظیم المکاتب
حوزہ/اسلامی انقلاب نے نہ فقط ایرانی عوام کو تحفظ بخشا بلکہ دنیا کے تمام مظلوموں اور کمزوروں کی حمایت اور انکے دفاع میں آواز اٹھای۔