شاعر
-
اشعار/ بیت مقدس بھی ہمیں لینا ہے واپس اس سے
اشعار/بیت مقدس بھی ہمیں لینا ہے واپس اس سے، یہ یقیں دل میں عقیدت کا سجا ڈالا ہے
-
پارا چنار کے شہیدوں کے نام سلام عقیدت
کب علیؑ نے علیؑ کے بیٹوں نے سر جھکایا ہے اور بیعت کی
حوزہ/ ہندوستان کے شاعر جناب عادل فراز نے پارا چنار کے شہیدوں کی خدمت میں اشعار کی صورت میں سلام عقیدت پیش کیا ہے، جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
بمناسبت چہلم شہدائے خدمت:
”مجموعہ اشعار شہدائے خدمت“ منظر عام پر
حوزہ/ شہدائے خدمت کی مجلسِ چہلم کے موقع پر پہلی کتاب ”مجموعہ اشعار شہدائے خدمت“ کے عنوان سے منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
منقبت حضرت معصومہ قم (س)
حوزہ/ عشرۂ کرامت کی مناسبت سے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شان میں شاعر اہل بیت (ع) جناب سید فرحت مہدی کاظمی سہارنپوری کے اشعار پیشِ خدمت ہیں۔
-
شاعروں سے ملاقات میں شعر کے تہذیبی پیغام کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
ایرانی قوم کا پیغام ظلم کے مقابلے میں ڈٹ جانا ہے اور آج ظلم کا مظہر امریکا اور صیہونی ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کریم اہلبیت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے بعض شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ سے پیر کی رات ملاقات کی۔
-
اختیارِ موسئِ کاظم علیہ السّلام_____
حوزہ/ یہیں پہ دفن ہے اک یادگارِ موسی کاظم، ہے شھرِ قم میں قائم اقتدارِ موسیِ کاظم
-
فتح غزہ پر میرا ایمان ہے: فلسطینی شاعرہ
حوزہ/ فلسطینی شاعر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر دوسرے ممالک خاموش رہے تو غزہ تباہ ہو جائے گا، کہا: میں خدا کے کلام پر یقین رکھتا ہوں کہ فتح ہمیں نصیب ہوگی۔
-
ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر علی چگینی:
ہندوستان کے برہمن اور ایران کے حکماء ایک ساتھ مل جائیں بہت سارے مسائل حل ہوجائیں گے ہندوستان
حوزہ/ جناب دکتر حداد عادل رئیس بنیاد سعدی و فرہنگستان ہنر نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ حکیم نظامی صاحب کی کتاب کو جناب مہدی خواجہ پیری صاحب نے دوبارہ زندہ کیا جو ہندوستان اور ایران کی مشترک میراث ہے۔
-
میر انیس نمبر "عہد رفتہ و مستقبل میں شاہکار حقیقت"
حوزہ/ انیس کے مراثی اگر ایک طرف غم و الم ، رنج و محن ، کرب و اندوہ کے غماز ہیں تو دوسری طرف نظم و تغزل سلام و منقبت کے حسن کے آئینہ دار بھی ، جس میں تاریخی حقائق کے ساتھ روایت و درایت کی روشنی میں واقعات کربلا کی المیہ تصویر کشی اس طرح سے کی گئی ہے جیسے آنکھوں دیکھا حال ہو ۔
-
امروہا؛ معروف شاعر اور مداح اہل بیت (ع) شمیم امروہوی کو ڈاکٹر فہیم ایوارڈ سے نوازہ گیا
حوزہ/ معروف شاعر اور مداح اہل بیت علیہم السلام شمیم امروہوی کی رثائی ادب کے تئیں خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ڈاکٹر شفاعت فہیم ایوارڈ سے نوازہ گیا ہے۔
-
عظیم قلمکار ڈاکٹر عظیم امروہوی
حوزہ/ عظیم امروہوی ایک مرثیہ گو، نعت گو، منقبت گو، قطعہ گو، رباعی گو نظم گواورقصیدہ گو شاعر ہیں۔ ان کا میدان عمل محض شاعری تک محدود نہیں تھا بلکہ انہوں نے تحقیقی کارنامے بھی انجام دیئے۔
-
ہزاروں نوحوں، سلام، قصیدے، رباعیات اور قطعات کے خالق،شاعر اہلبیت عشرت لکھنوی انتقال کر گئے/ مرحوم کی ادبی شخصیت ہر چاہنے والے پر واضح تھی، مولانا صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم عشرت لکھنوی کا شمار دیندار شعراء میں ہوتا ہے، انھوں نے علم و فن کو اپنے دین اور دینی مقاصد کے لئے وسیلہ سمجھا اور اس پر عمل کیا۔ دیندار تھے دینی سرگرمیوں کو پسند کرتے تھے، علم دوست تھے علمی کاموں کی قدر کرتے تھے، ادارہ تنظیم المکاتب کی خدمات کو سراہتے تھے، ادارہ کے پروگرامس میں دعوت دی جاتی تو قبول فرماتے اور تشریف لاتے تھے۔
-
سوز خوانی کے عظیم استاد سبط جعفر زیدی شہید
حوزہ/ شہید استاد سبط جعفری زیدی کی کاوشوں سے کراچی بھر میں ایک سو سے زائد سوز خواں اپنی خدمات بغیر معاوضہ کے انجام دے رہے ہیں اور اُن کے ہی شاگرد پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں بھی ذکرِ شاہ زماں جاری ہے، سوز خوانی کی مجالس میں مصائب اہل بیت کا ذکر کرتے ہیں۔
-
امام جمعہ نیویارک:
ڈاکٹر ریحان اعظمی کا انتقال کسی سانحہ سے کم نہیں،حجۃ الاسلام ڈاکٹر سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ شاعر و ذاکر حضرت ڈاکٹر ریحا ن اعظمی نے عزاداری کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دی و بے لوث خدمت اور سادگی کی عظیم مثال قائم کیا۔