شاہ محمود قریشی
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی حضرت امیر المومینین (ع) کے روضہ اقدس پر حاضری +تصاویر
حوزہ/ شاہ محمود قریشی نے روضہ حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کرتے ہوئے حرم حضرت علی علیہ السلام میں نوافل ادا کئے اور ملکی سلامتی و خوشحالی، اتحاد بین المسلمین، اور کرونا وبا سے نجات کیلئے دعائیں کیں۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی
حوزہ/ مرجع عالی قدر نےحکومت پاکستان اور عہدیداروں کو دعوت دی کہ وہ عوام سے جڑے مسائل پر خصوصی توجہ دیں اور انکی ضرورتوں کو پورا کریں ساتھ ساتھ انکی آرزووں اور انکے مستقبل کی امیدوں کو جدیت سے پورا کرنے کی پوری کوشش کریں اور ان حکومتی عہدیداروں اور ذمہ داروں کو یہ پتہ ہونا چاہئے کہ ان کا منصب عوام کی خدمت اور انکی امانت ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی روضۂ کاظمین پر حاضری
حوزہ/ وزیر خارجہ پاکستان نے ساتویں تاجدار امامت امام موسی کاظم علیہ السلام کے مزار پر حاضری دی اور حرم امام موسی کاظم علیہ السلام میں نوافل ادا کیے ساتھ ہی ملکی سلامتی اور اتحاد بین المسلمین کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں۔
-
اسلاموفوبیا کامقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ملکوں کا اتحاد ضروری ہے، پاکستانی وزير خارجہ سے ملاقات میں، متولی آستان قدس رضوی کی تاکید
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے، دنیا میں اسلاموفوبیا کی مہم کو، صیہونی حکومت کی خباثت کا نتیجہ قرار دیا اور اس سامراجی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ملکوں کے اتحاد پر زور دیا ۔
-
ایران اور پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کی ضرورت، صدر اسلامی جمہوریہ ایران
حوزہ/ حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور پاکستان، افغانستان کے انتہائی اہم اور موثر ہمسایہ ممالک کی حیثیت سے باہمی تعاون اور بھائی چارے کے ذریعے اس ملک میں امن عمل کے انتظام کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور اسلامی جمہوریہ ایران اس سلسلے میں پاکستان اور افغانستان کے ساتھ تعاون کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
پاکستان، ترکی اور آذر بائیجان کا دہشت گردی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق
حوزہ/ پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی اقدار کے تحفظ کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
خطے کے امن و استحکام کیلئے پاک-ایران مشترکہ کوششوں پر اتفاق
حوزہ/ شاہ محمود قریشی نے پاکستانی عوام کی طرف سے مظلوم کشمیریوں کی حمایت پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
پاکستان تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب
حوزہ/ پاکستان بھاری اکثریت سے آئندہ تین سال کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہو گیا۔