حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی عراق کے شہر نجف اشرف میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اقدس پر حاضری دی وزیر خارجہ پاکستان نے روضہ حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کرتے ہوئے حرم حضرت علی علیہ السلام میں نوافل ادا کئے۔
شاہ محمود قریشی نے ملکی سلامتی و خوشحالی، اتحاد بین المسلمین، اور کرونا وباء سے نجات کیلئے دعائیں کیں۔ بعدہ مسجد کوفہ گئے اور تاریخی و مقدس مقامات کی زیارات کیں۔
وزیر خارجہ نے حضرت مسلم بن عقیلؒ اور حضرت ہانی بن عروہؒ کے مزارات پر بھی حاضری دی اور عقیدت کا نذرانہ پیش کیا۔نجف اشرف اور کوفہ میں زیارات مقدسہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وزیر خارجہ کربلا روانہ ہو گئے۔
واضح رہے کہ عراقی وزیر خارجہ کی دعوت پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر عراق گئے ہیں۔

حوزہ/ شاہ محمود قریشی نے روضہ حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کرتے ہوئے حرم حضرت علی علیہ السلام میں نوافل ادا کئے اور ملکی سلامتی و خوشحالی، اتحاد بین المسلمین، اور کرونا وبا سے نجات کیلئے دعائیں کیں۔
-
مسئلہ فلسطین و کشمیر کے عملی اقدامات کی جانب بڑھنا ہوگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مذمتی قراردادیں وبیانات خوش آئند، عملی اقدامات کے بغیر مظلوموں کو حق ملنا ممکن…
-
امام خمینیؒ کے انقلابی افکار آج عالمی انقلابی تحریک بن کر مظلومین کیلئے امید کی کرن بن چکے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حضرت امام خمینیؒ فنا فی اللہ اور فنا فی الاسلام کی منزل پر فائز تھے اسی لئے عظیم انقلابی رہنماء، فیلسوف آیۃ اللہ باقر الصدر ؒ نے فرمایا تھا کہ امام…
-
کربلا و نجف میں پاکستانی قونصلیٹ کھولنے کی اجازت
حوزہ/ زائرین کو درپیش مشکلات کے پیش نظر اور بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے وزارت خارجہ کو کربلا معلیٰ ونجف اشرف سمیت دیگرممالک…
-
علامہ شفقت شیرازی کی نمائندہ ولی فقیہ عراق آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے ملاقات، نظام ولایت کے ساتھ عقیدت و ارادت کا کیا اظہار
حوزہ/ علامہ شفقت شیرازی نے پاکستانی قوم اور ایم ڈبلیو ایم کی قیادت کی نظام ولایت کے ساتھ عقیدت و ارادت کا اظہار کیا جس پر نمائندہ خاص نے پاکستانی تشیع…
-
شہید بارگاہ علی رضا (ع) کے لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، علامہ ظفر نقوی
حوزہ/ جس طرح حکومت نے دیگر سانحات میں دہشت گردوں کو سزا دی ہے تو اس واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو بھی سزا ملنی چاہیے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مجرموں…
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی
حوزہ/ مرجع عالی قدر نےحکومت پاکستان اور عہدیداروں کو دعوت دی کہ وہ عوام سے جڑے مسائل پر خصوصی توجہ دیں اور انکی ضرورتوں کو پورا کریں ساتھ ساتھ انکی آرزووں…
-
آج دنیا جن مشکلات کا شکار ہے وہ لاقانونیت اور انسانیت کے قتل عام کا سبب ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ عالمی ادارے اور انسانیت حقوق کی تنظیمیں ان عناصر کو بے نقاب کریں جو عوام کا قتل عام کر رہی ہیں۔ ہم بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر بھر پور مذمت کرتے…
-
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے جب چلتی ہے تو پھر پتا نہیں چلتا؛ بڑے بڑے فرعون تباہ و برباد ہوگئے تو یہ آج کے فرعون کی کیا اوقات ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ اللہ ظالموں کو کیسے برباد کرتا ہے۔ اتنی عیاشیاں تمہاری کہ تم جو چاہو کرتے جاؤ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ جب چلتی ہے تو پھر پتا نہیں چلتا اور بڑے…
-
ملتان، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں'' جشن دہہ کرامت ''کا اہتمام
حوزہ/ رہنمائوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام رضا علیہ السلام کا نیشاپور کا تاریخی خطبہ حق و باطل کی لکیر ہے، دشمن اللہ کی نشانیوں کے خلاف چالیں چلتا ہے…
-
ویڈیو/ کربلا معلی کی 94 سال قدیمی فلم
حوزہ/ یہ ویڈیو کربلا معلی اور روضہ حضرت سید الشہداء علیہ السلام اور روضہ حضرت عباس علیہ السلام کی سب سے پرانی اور تاریخی فلم ہے۔
-
اسلام میں جتنی ندا ولایت کے لئے دی گئی ہے اتنی کسی شی کے لئے نہیں دی گئی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام میں جتنا ولایت کی طرف پکارا گیا ہے، ولایت کی طرف بلایا گیا ہے ، ولایت کی طرف دعوت دی گئی ہے ، اتنی کسی شی کی طرف دعوت نہیں دی گئی۔
-
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کا اجلاس؛ لاقانونیت کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار
حوزہ/ اجلاس میں دہشت گردی، فرقہ واریت، فورتھ شیڈول اور عزاداری کے خلاف مقدمات کا جائزہ لیا گیا جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی…
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی سے علامہ عارف واحدی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلۂ خیال
حوزہ/ دونوں رہنماؤں نے ملی و مذہبی امور پر بھی مشاورت کی۔ ملاقات میں دینی مدارس کے امتحانات، یکساں قومی نصاب پر تحفظات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا…
آپ کا تبصرہ