۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
شعر و شاعری
کل اخبار: 3
-
اشعار | یوں لے کے چلی زہراء جائی ظالم سے بغاوت آنکھو میں
حوزہ/ یومِ زینب (س) کے موقع پر شاعر اہل بیت جناب امید اعظمی کا کلام آپ قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
-
کربلا حال و مستقبل کے آئینے میں
حوزہ/چند شب قبل ایک روشن فکر خوش اسلوب کہنہ مشق شاعر برادر ندیم سرسوی صاحب نے اپنی ایک نظم پڑھی غالباً جس کا عنوان تھا -میں آج کی کربلا میں کہاں کھڑا ہوں اور یہ نظم بڑی ہی انقلابی اور حقیقت پہ استوار افکار پر مبنی تھی۔
-
شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر:
قم المقدسہ میں شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام منعقد
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکزقم،ایران باتعاون مجتمع آموزش فقہ عالی شعر و شاعری کا انٹرنیشنل پروگرام شہید قاسم سلیمانی، ابومہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوا۔