شہادت امام رضا (ع)
-
زیارت اہل بیت (ع) ہجرت الی اللہ ہے: رکن مجلس خبرگان
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا کہ زیارت کا مطلب اللہ کی جانب ہجرت ہے اور جو انسان امام تک پہنچنے کا ارادہ رکھتا ہے، اسے دنیاوی تعلقات سے خود کو آزاد کر کے خدا کی جانب کوچ کرنا چاہیے۔
-
مشہد مقدس میں سات ملین زائرین کی آمد در دہہ آخر ماہ صفر
حوزہ / حرم امام رضا علیہ السلام کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے ماہ صفر کے آخری دنوں میں مشہد مقدس میں 7 ملین زائرین کی آمد کی خبر دی۔
-
شہادت امام رضا (ع) کے موقع پر زائرین کی آمد کا سلسلہ شروع، اب تک 26 لاکھ زائرین مشہد مقدس پہنچے
حوزہ/ خراسان رضوی کے ثقافت، سماجی امور اور زیارت کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے زائرین کی تعداد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت اور امام مجتبیٰ (ع) کی شہادت کے موقع پر، زائرین کرام کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، اب تک مشہد مقدس پہنچنے والے زائرین کی تعداد 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
-
مشہد مقدس میں شہادت امام رضا (ع) کے موقع پر 300 موکب کا اہتمام
حوزہ/ مشہد میونسپلٹی نے کہا:مشہد مقدس میں امام رضاؑ اسٹریٹ پر موکب لگائے گئے ہیں جو کہ ماہ صفر کے آخری تین دنوں تک زائرین کی خدمت کے لئے جاری رہے گا، ان میں سے زیادہ تر موکب مشہد مقدس کے نہیں بلکہ بیرونی ہیں۔
-
شہادت امام رضا (ع) کے موقع پر مشہد مقدس میں 60 لاکھ زائرین کی آمد
حوزہ/ ماہ صفر کے آخری ایام میں شہادت امام رضا علیہ السلام کے موقع پر 60 لاکھ زائرین مشہد پہنچے۔
-
قومی ذرائع سے استفادہ کرتے ہوئے زائرین کو بہترین خدمات فراہم کی جائیں؛ متولی حرم امام رضا (ع)
حوزہ/ حرم امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے قومی ذرائع اور وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے زائرین کو دی جانے والی خدمات کی توسیع اور بہتر بنانے پر زور دیا۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
حوزہ/ حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک سمیت دارالحکومت تہران، مقدس شہر قم اور ایران کے دیگر شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔