شہدائے قدس (5)
-
شہید سید مقاومت کے چہلم کی مناسبت سے اسلام آباد میں عظیم الشان تقریب:
پاکستانحزب اللہ، صیہونی شیطانی طاقتوں کے خلاف خدائی ابابیل کا لشکر، مقررین
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان مرکزی ”مجلس چہلم شہید حسن نصر اللہ و شہدائے قدس“ کا پرشکوہ اجتماع مرکزی امام بارگاہ جی سکس ٹو میں منعقد ہوا، جس میں عوام کی کثیر تعداد…
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد؛
پاکستانتحریک مقاومت کی بھرپر حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں / مقررین
حوزہ/ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں پاکستان کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے فلسطین اور لبنان کی تحریک مقاومت کی بھرپور حمایت اور صیہونی…
-
مکتب علمائے اہلبیت پاکستان کے تحت اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں عظیم الشان اجتماع:
پاکستانفلسطینی اور لبنانی مظلوموں کے جذبۂ ایمانی اور استقامت کے سامنے تمام استعماری طاقتیں بے بس ہیں، مقررین
حوزہ/ مکتب علمائے اہلبیت (ع) پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں شہدائے قدس کی یاد میں ایک عظیم تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں مختلف مسالک کے علمائے کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق…
-
مقالات و مضامینشہدائے قدس؛ زندہ جذبہ اور تابناک مقاصد
حوزہ/جب کوئی قوم اپنے حق اور عزت کی جنگ لڑتی ہے، تو اس کے شہداء کا خون محض ماضی کی داستان نہیں ہوتا، بلکہ وہ مستقبل کی روشنی اور قوّت کا سر چشمہ بن جاتا ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
پاکستانوقت کے یزید و فرعون کے مقابلے میں فلسطینی اور لبنانی مجاہدین حسینی اور زینبی کردار ادا کر رہے ہیں
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے شہدائے چھلگری کی برسی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے یزید و فرعون کے مقابلے میں فلسطینی اور لبنانی مجاہدین حسینی اور زینبی کردار ادا کر رہے ہیں۔