شہریت ترمیمی بل
-
دہلی،این پی آر کے خلاف قرار داد منظور
حوزہ/دہلی میں این پی آر لانے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی، جس کو بحث کے بعد پاس کردیا گیا۔
-
شیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو فوری واپس لینے کا مطالبہ
حوزہ/ ممبئی پریس کلب میں شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت اور علماء شیعہ مسلم کمیونٹی ممبئی اور تھانہ کے بینر تلے پریس کانفرنس سے علماء نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہریت ترمیم قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی رٹ پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل
حوزہ/جمعیۃعلماء ہند نے مولانا سید ارشدمدنی کی ہدایت پر آج شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف سپریم کورٹ میں اپنی رٹ پٹیشن داخل کردی جس میں واضح طورپر کہا گیا ہے کہ یہ قانون آئین کے بنیادی اقدارکے منافی ہے.
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف قم میں احتجاجی جلسہ برائے تحفظ آئین ہند
حوزہ/ہندوستان میں حالیہ ہنگامی صورت حال کے مدّ نظر قم المقدسہ میں احتجاجی جلسہ ہونے جارہا ہے۔
-
آدھی رات کو ہندوستان کے بھائی چارہ کے ساتھ دھوکہ کیا گیا،سربراہ مجلس اتحاد المسلمین ہندوستان
حوزہ/پیر کے روز لوک سبھا میں تقریباً 7 گھنٹے کی طویل بحث کے بعد شہریت ترمیمی بل بالآخر منظورہوگیا۔ اس بل کی حمایت میں 311 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں 80 ووٹ پڑے۔ اس معاملہ میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا۔