شہیدہ بنت الہدی
-
شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی فکری، علمی اور دینی خدمات پر نشست کا انعقاد:
شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ نے قلمی جہاد کیا، مقررین
حوزہ/ شہید صدر ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی فکری، علمی اور دینی خدمات کے حوالے سے ایک علمی اور فکری نشست جامع مسجد و امام بارگاہ نور ایمان کراچی میں منعقد ہوئی، نشست میں اہل علم خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جناب زینب (س) کے مذہبی،عاطفی اور تاریخی اقدامات پر مدرسۂ بنت الہدیٰؒ میں علمی تحقیقی نشست کا انعقاد
حوزہ/محترمہ ڈاکٹر خانم سجادی،محترمہ نازیہ نقوی،محترمہ کاہر کامدم سورل ماریاتو نے اس علمی مذاکرے میں حصہ لیتے ہوئے جناب زینب سلام اللہ علیہا کی عظیم شخصیت کو یاد کیا اور آپ کی عظیم قربانیوں سے درس لینے اور اس پر عمل کرنے کی گزارش کی۔
-
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے لئے ۲ کشمیری خواتین کا داخلہ
حوزہ/ ۲ کشمیری خواتین شمائلہ اور رئیسہ نے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے لئے داخلہ لیا ہے۔ شمائلہ کو "تفسیر القرآن" میں پی ایچ ڈی اور رئیسہ کو "اسلامی خاندانی فقہ" میں پی ایچ ڈی کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
-
جامعۃ الزہرا کراچی کی پرنسپل خواہر طاہرہ فاضلی سے شہیدہ بنت الہدیٰ کے افکار وخدمات پر خصوصی گفتگو:
شہیدہ بنت الہدی اور ان جیسی دیگر عظیم شخصیات کو بطور آئیڈیل پیش کرنے سے قبل ان کی روش کی ترویج کرنی ہوگی
حوزہ/ آمنہ بنت الہدی نے اپنی ہنرمندی سےعرب دنیا میں جس تیزی سے کام کیا شاید حوزہ علمیہ یہ کام کئی سالوں میں بھی نہ کرسکتا کیونکہ حوزہ علمیہ ایک محدودیت رکھتا ہے صرف مذہبی گھرانوں ہی سے وابستہ ہے اور یہ انہی مذہبی گھرانوں پر کام کرسکتا ہے مگر کہانیوں کے ذریعے ایک ادبی اور ثقافتی انداز میں جو کام آمنہ بنت الہدی نے کیا وہ ایک بہترین اور جامع کام تھا کہ آپ ان کہانیوں کے ذریعے لوگوں کے گھروں میں داخل ہوگئیں۔ چاہے وہ مذہبی فکر نہ بھی رکھتے ہو مگر ان کے کہانی پڑھنے کے ذوق سے خودبخود ان میں ایک تحول در آیا۔
-
ڈاکٹر راشد نقوی:
آیت اللہ سید محمد باقر الصدرؒ کی شہادت
حوزہ / آیت اللہ سیدمحمد باقرالصدر اور ان کی ہمشیرہ شہیدہ بنت الہدیٰ کی شہادت کی 42ویں برسی کے موقع پر ان کی سوانح حیات کے چند مراحل کو پیش کیا جا رہا ہے۔
-
آمنہ بنت الہدیٰ کا مزاحمتی کردار
حوزہ/ ایک خاتون کا ظالم و جابر حکمران کے سامنے بر سر پیکار ہو جانا بالکل آسان نہیں ہے۔ مگر یہ سیرت جناب فاطمہ (س) اور سیرت جناب زینب (س) سے سیکھا ہوا درس تھا کہ آج ان کی کنیز نے وقت کے یزید کے خلاف ڈٹ گئی تھی۔ آج کے دور میں ہماری خواتین کے لیے آمنہ بنت الہدیٰ کی زندگی مزاحمت کا بہترین کردار ہے۔
-
شہیدہ بنت الہدیٰؒ کی نظر میں عورت کی اسلامی شخصیت
حوزہ/عورت کا موضوع مغرب کے ساتھ اسلامی تہذیب کے بڑے چیلنجوں میں سے ایک ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انسان کے نقصانات، فوائد، حقوق اور وظائف کے حوالے سے اتفاق نظر نہیں رکھتے ہیں۔ اسلام عورت کو گھر اور معاشرے دونوں کے لئے زندہ رہنا سکھاتا ہے۔ گھر عورت کا آشیانہ ہے اور معاشرہ عورت کی تربیت گاہ ہے۔ عورت معاشرہ سے حقوق لیتی ہے اور اپنا حقوق ادا کرتی بھی ہے۔
-
شہید سید محمد باقر الصدر کی زندگی پر ایک طائرانہ نظر
حوزہ/پوری تاریخ انسانیت میں دیکھا جائے تو ایسے بلند مرتبہ اور حریت پسند انسان ملیں گے جنہوں نے پوری زندگی میں مخلصانہ جہاد اور دن رات ایک کرکے مسلمانوں کے درمیان وحدت قائم کرنے اور دین مبین اسلام کے لیے زحمتیں اٹھائی ہیں اور اپنی جانوں کو اسی راہ میں قربان کیا ہے۔شہید سید محمد باقر الصدرؒ کی ذات بھی انہی مجاہدین کے درمیان چمکتی دمکتی دکھائی دیتی ہے۔