شیخ احمد قبلان (8)
-
شیخ احمد قبلان:
جہانلبنان کو مشکل حالات سے نکالنے کے لیے قومی اتحاد اور مشترکہ جدوجہد ناگزیر ہے
حوزہ / لبنان کے ممتاز جعفری مفتی حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد قبلان نے خبردار کیا ہے کہ لبنان کو داخلی اختلافات کے دباؤ میں تنہا چھوڑنے سے گریز کیا جائے کیونکہ اس کے نتیجے میں ملک ایک بڑے قومی…
-
شیخ احمد قبلان:
جہانعالمِ اسلام کو ’’امریکی، صہیونی اور یورپی‘‘ فتنے کے مقابلے میں واضح اور مضبوط مؤقف اختیار کرنا چاہیے
حوزہ / لبنان کے مفتی جعفری شیخ احمد قبلان نے خطبۂ جمعہ میں کہا: مشرقِ وسطیٰ آج خطرناک ترین ’’امریکی، صہیونی اور یورپی‘‘ فتنے کا سامنا کر رہا ہے۔ عالمِ اسلام کو اس سازش کے مقابلے میں واضح اور…
-
جہانجنوب کی حفاظت پورے لبنان کی حفاظت ہے؛ شہید سید حسن نصراللہ کی سوچ کو زندہ رکھنے کی ضرورت: شیخ احمد قبلان
حوزہ/ لبنان کے ممتاز جعفری مفتی شیخ احمد قبلان نے شہید حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی کے موقع پر کہا ہے کہ شہید سید حسن نصراللہ کے نزدیک وطن محض زمین کا ایک ٹکڑا یا نقشے…
-
جہانبعلبک میں علماء کا اسرائیلی منصوبوں کے مقابل مزاحمت کی حمایت کا اعلان
حوزہ/ لبنان کے شہر بعلبک میں میلادِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ہفتۂ وحدت اسلامی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں علما اور سیاسی و سماجی شخصیات نے صہیونی منصوبوں کے مقابل مزاحمت کے ساتھ…
-
شیخ احمد قبلان کا لبنانی صدر سے خطاب:
جہانمسائل کا حل قومی اتفاقِ رائے میں ہے، واشنگٹن اور تل ابیب پر انحصار میں نہیں
حوزہ / حجت الاسلام شیخ احمد قبلان نے لبنان کے صدر جوزف عون کے نام ایک کھلا خط ارسال کیا ہے۔
-
شیخ احمد قبلان:
جہانہم قومی سطح پر خطرناک ترین مرحلے میں ہیں / صدر عون نے قومی تباہی مچا دی
حوزہ/ لبنان کے ممتاز جعفری مفتی نے ایک پیغام میں کہا: ہم کسی بھی حکومت کو کوئی موقع نہیں دیں گے کہ وہ کوئی ایسا منصوبہ آگے بڑھائے جو دہشت گرد اسرائیل کے فائدے میں ہو اور صدر عون نے جو کچھ لبنان…
-
شیخ احمد قبلان:
جہاندہشت گرد اسرائیل کے خلاف ایران کی جنگ، لبنان کی جنگ ہے
حوزہ / حجت الاسلام شیخ احمد قبلان نے کہا: دہشت گرد اسرائیل کے خلاف ایران کی جنگ، وہی لبنان کی جنگ ہے اور اس کے اہداف کی نوعیت لبنان کے قومی مفادات کے مرکز میں ہے۔ ہم اس جنگ میں ایران کے ساتھ…
-
جہانہم ایران کے ساتھ اپنے ابدی اور گہرے تعلقات پر فخر کرتے ہیں، شیخ احمد قبلان
حوزہ / لبنان کے ممتاز جعفری مفتی اور شیعہ عالم نے کہا: کوئی بھی جنگ بندی یا راستہ جو ہمیں اس نتیجے تک پہنچائے اور طاقت کے نئے توازن کو مستحکم کرنے کے لیے جو کچھ ضروری ہے، وہ دو اہم عوامل سے پیدا…