شیعہ سنّی اتحاد
-
کراچی میں شیعہ سنی علماء کی پریس کانفرنس؛ عزاداری کی طرح میلاد النبی بھی مشترکہ طور پر منانے کا اعلان
حوزہ/ شیعہ سنی اسلام کے دو مضبوط بازوہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور نواسہ ِرسول سے محبت کا یہ تقاضا ہے کہ ان کی خوشیوں میں خوشیاں منائی جائیں اور ان کے غم کے ایام میں غمگین ہو کر ان سے مودت کا اظہار کیا جائے۔
-
مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) سنندج کے سربراہ:
حوزہ ہائے علمیہ کا شیعہ و سنی اتحاد و تقریب مذاہب اسلامی میں کلیدی کردار رہا ہے
حوزہ/سنندج میں مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) کے پرنسپل نے کہا کہ تقریب مذاہب اسلامی میں شیعہ اور سنی دینی مدارس کا کلیدی اور بنیادی کردار ہے۔
-
افغانستان کے قندوز میں دیکھنے کو ملا شیعہ سنی اتحاد
حوزہ/ قندوز صوبے کی سید آباد مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوئے انکی مدد اور ضرورت مندوں کو خون دینے کے لئے اسپتالوں کے باہر سنی مسلمانوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔
-
بیت المقدس امت مسلمہ کی عزت و غیرت کا مسئلہ،شیعہ سنی اتحاد سے ہی بیت المقدس آزاد ہوگا، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ اسرائیل کے قبضے سے قبلہ اول کی آزادی مسلمانوں کی غیرت کا تقاضا ہے اور وقت کی ضرورت ہے کہ عالم اسلام متحد ہوکر فلسطین کو آزاد کروانے میں کام ادا کریں۔
-
امام جمعہ گلگت بلتستان:
نلتر کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ،شیعہ سنی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش، آغا سید راحت حسین
حوزہ/ مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نلتر کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا، جس کی تصدیق انتظامیہ نے بھی کی۔ اس واقعہ کی مذمت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اور اصل قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ پوری ملت کی طرف سے کیا گیا۔ لیکن شرپسند تکفیری گروہ کی طرف سے علاقہ کے امن و امان کو تہہ و بالا کرکے شیعہ سنی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش کی گئی۔
-
ہم شیعہ سنی اتحاد پر یقین رکھتے ہیں، ملت جعفریہ کسی فرقہ کی تکفیر کے قائل نہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک و قوم کی سلامتی اور امن کیلئے جنہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پوری قوم ان کی احسان مند ہے۔
-
امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ کے قائم مقام ناظم:
ڈاکٹر کلب صادق، شیعہ سنی اتحاد کی علامت بن چکے تھے، مولانا محمد شبلی القاسمی
حوزه/ امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے کہا کہ مولانا کلب صادق اتحاد امت کے بہت بڑے علمبردار تھے، بلکہ وہ شیعہ-سنی اتحاد کی علامت بن چکے تھے۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ شیعہ سنّی اتحاد کے علمبردار تھے، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا محمد ولی رحمانی نے حکیم امت کی رحلت پر اپنے گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ مولانا کلب صادق جیسی شخصیات روز روز نہیں پیدا ہوتی ہیں، ان کی ذات میں ایک انجمن آبادتھی، وہ ممتاز عالم دین، اپنے رنگ وآھنگ کے منفرد خطیب، شیعہ سنّی اتحاد کے علمبردار تھے۔