شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں (7)
-
ہندوستاناستاد العلماء مولانا نعیم عباس نوگانوی کے سانحہء ارتحال پر شیعہ علماء کونسل جموں کا اظہارِ تعزیت
حوزہ/شیعہ علماء کونسل صوبۂ جموں، جید عالم دین، خطیبِ بے باک، مبلغِ مخلص اور استاذ العلماء حضرت مولانا نعیم عباس نوگانویؒ کے سانحہء ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔
-
ترجمان اعلیٰ شیعہ علماء کونسل صوبۂ جموں:
ہندوستانیومِ ولادتِ امام علی (ع)؛ نہ صرف مسلمانوں کے لیے بلکہ پوری انسانیت کے لیے عدل، انصاف، علم، حکمت اور شجاعت کا سبق فراہم کرتا ہے
حوزہ/ولادت باسعادت امیر المؤمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر، ترجمان اعلیٰ شیعہ علماء کونسل صوبۂ جموں، حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید محمد کوثر علی جعفری صاحب…
-
ہندوستانہندوستان؛ حوزہ علمیہ امام محمد باقر (ع) کے تحت شہدائے مقاومت کی برسی کا اہتمام
حوزہ/ حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کی جانب سے شہدائے مقاومت خاص طور پر شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی پانچویں برسی کے موقع پر مراسم تکریم و تعظیم شہداء کا اِہتمام کیا…
-
ہندوستانشیعہ علماء کونسل صوبہ جموں کی تشکیل نو، مولانا کرامت حسین جعفری صدر منتخب
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل صوبہ جموں کی ایک اہم آن لائن میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تنظیم نو کا عمل انجام دیا گیا۔ اجلاس میں علمائے کرام کی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے نئی قیادت کا انتخاب کیا گیا۔ اس…