صدر رئیسی (11)
-
ہندوستانسید محرومان کی المناک شہادت سے مظلومین و محرومین عالم میں سوگ طاری: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ نظام ولایت فقیہ کے سچے ساتھی، انقلاب اسلامی ایران کے مضبوط بازو ، محرومین و مستضعفین کے غمخوار و ہمدرد رہنما،اسلامی اتحاد کے پرچمدار آیہ اللہ ابراہیم رئیسی نے میدان خدمت میں اپنے دیگر ساتھیوں…
-
ہندوستانصدر رئیسی کی شہادت سے ملت ایران سمیت مظلوموں کی حمایت کرنے والے تمام أفراد میں غم چھا گیا، مولانا سید مسعود اختر رضوی
حوزہ/ صدر سید ابراہیم رئیسی خدوم و مخلص شخصیت کے حامل تھے اس حادثہ سے پوری ملت ایران کے ساتھ مظلوموں کی حمایت کرنے والے تمام أفراد میں غم چھا گیا
-
ہندوستانوہ مصیبت کا پہاڑ ٹوٹ ہی پڑا جس کا خدشہ تھا: مجمع علماء و واعظین پوروانچل ہندوستان
حوزہ/ یہ تشویشناک خبر سن کر دل و دماغ کو سخت اضطراب و بے چینی پیدا کرہی رہی تھی کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹرآذربائیجان سے واپسی کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔صدر رئیسی ایران اور…
-
امام جمعہ شہر پارسیان ایران:
ایرانایرانی صدر کے دورۂ پاکستان سے دشمن کی سازشیں خاک میں مل گئیں
حوزہ/ حجت الاسلام اسماعیل نیا نے ایرانی صدر کے ہمسایہ اور ایک اہم ملک کے عنوان سے دورۂ پاکستان کو خطے کے معاملات میں مؤثر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے سے دشمنوں کی دونوں ممالک کے درمیان خلاء…
-
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ؛
پاکستانپاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کے لیے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں
حوزہ/ منصورہ سے جاری بیان کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر نے کہا کہ پاکستان، ایران، سعودی عرب اور افغانستان متحد ہوکر مقبوضہ فلسطین کی آزادی کیلئے جوہری کردار ادا کرسکتے ہیں، اقوامِ متحدہ…