صلح و آشتی
-
22 سالہ دشمنی دوستی میں تبدیل
حوزہ/ بلوچستان پاکستان کے سابق صوبائی وزیر چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے شاہوانی اور ڈومکی نامی قبائل کے درمیان ایک دیرینہ مسئلے کو حل کیا۔
-
4 یورپی ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے آمادہ
حوزہ/ جمعہ کو 4 یورپی ممالک نے فلسطین کی آزاد ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
صلحِ امام حسن مجتبی(ع) دینِ اسلام کے تحفظ کے لئے ایک بہترین اقدام تھا، استاد محس قرائتی
حوزہ/استاد محسن قرائتی نے کہا کہ ہر امام اپنی امامت کے دوران ایک خاص ذمہ داری کے مطابق اپنے مشن کو آگے بڑھاتے ہیں، امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام نے بھی معاویہ کے ساتھ امن و آشتی کو اسلام اور شیعوں کے تحفظ کے لئے بہترین تدبیر اور اقدام قرار دیا۔
-
کیا سعودی عرب یمن کے بحران پر واقعا صلح چاہتا ہے؟
حوزہ/ یمن کے شمال مغربی علاقے حرض پر سعودی فوجوں نے حملہ کیا 8 دن گھمسان کی جنگ ہوئی اور پھر سعودی ملٹری، پابرہنہ یمنیوں کے سامنے دُم دبا کر بھاگ گئی تو اب پھر سعودی عرب کو صلح یاد آ گئی ہے۔
-
ہمارا دین ہمیں صلح و آشتی اور مل جل کر رہنے کی دعوت دیتا ہے، پاپ فرانسس
حوزہ/ رومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پاپ فرانسس نے بغداد پہنچنے کے بعد عراق کے وزیراعظم اور صدر سے ملاقات اور خطاب کیا۔