صہیونیت
-
قم المقدسہ میں "صہیونیت اور اس سے وابستہ تحریکات" سے آگاہی کے لیے نشست کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی (رح) کے شعبہ تعلقات و بین الاقوامی امور کے زیر اہتمام "صہیونیت اور اس سے وابستہ تحریکات" کے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں صہیونی تحریکات اور اس کے عالمی اثرات سے متعلق اہم نکات پر روشنی ڈالی گئی۔
-
صہیونیت کی شکست ایک ناگزیر حقیقت
حوزہ/ آج کی دنیا کو یہ سمجھنا ہوگا کہ صہیونیت کی جڑیں اگرچہ گہری ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ اللہ کی مدد ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ رہی ہے۔ جب بھی کسی قوم نے اپنے حق کی خاطر آواز اٹھائی، اللہ نے ان کی مدد کی۔ فلسطینی عوام کی استقامت اور ان کی جدوجہد اس بات کا ثبوت ہے کہ حق کبھی بھی زوال پذیر نہیں ہوتا، بلکہ آخرکار حق کا بول بالا ہوتا ہے۔
-
مصری تجزیہ نگار کی نظر میں صیہونیوں کی شیطان کے ساتھ مماثلت
حوزہ/ مصری تجزیہ کار ڈاکٹر سلام عوض نے کہا کہ جس طرح حسد ایک شیطانی فطرت ہے، اسی طرح یہ ایک صہیونی سرشت بھی ہے، یہودیوں نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) سے حسد کیا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں نبوت عطا کی تھی، انہوں نے اللہ کی حکمت پر اعتراض کیا کہ نبوت نبی اکرم (ص) کو عطا کی گئی، حالانکہ وہ چاہتے تھے کہ آخری نبی جس کا ذکر تورات میں ہے، ان کے درمیان سے ہو، نہ کہ مسلمانوں میں سے۔
-
زیارت اربعین میں تین اہم عقائد کا ذکر
حوزہ/ زائرین اربعین کو چاہیے کہ وہ عقائد جو زیارت اربعین میں مذکور ہیں انہیں دل و جان سے اس قدر تکرار کرے کہ ان کے دل میں یہ عقائد رسوخ کر جائیں۔
-
حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی کا دورۂ شام ، صہیونی میڈیا میں ہلچل
حوزہ/ ایرانی صدر کے دورہ شام پر صہیونی میڈیا کا مسلسل رد عمل جاری ہے اور تجزیہ کار اس واقعہ کو مزاحمتی محاذوں کی کامیابی قرار دیتے ہوئے اسے اسرائیل کی کمزوری اور تل ابیب کے ہاتھوں سے مواقع کھو جانے سے تعبیر کیا ہے۔
-
لاکھوں یمنیوں کی فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی
حوزه/ انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک حوثی کی کال پر یمنی عوام نے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
قرآن پاک کی توہین ،وحی الٰہی اور ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی
حوزہ/ عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاہب اسلامی (مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی) نے قرآن پاک اورمقدسات اسلامی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ایک بیانیہ جاری کیا ہے
-
باٸیوٹیرورزم۔۔صہیونیت کا جدید ہتھیار
حوزہ/ باٸیوٹیرورزم یعنی حیاتیاتی دہشتگردی موجودہ دور میں صہیونیت کاسب سے بڑا ہتھیار ہے جس سے ہر سال کروڑوں بنی نوع انسان موت کی لپیٹ میں آتے ہیں۔
-
عالمی صہیونیت کی نظریاتی اور عملی نشانیوں پر ایک نظر
حوزہ/ یہ انتہا پسند گروہ جو اسلامی معاشرے میں پنپ رہے ہیں تکفیری گروہ ہیں جو اس سے پہلے اہل سنت اور وہابیت سے جنم لیتے تھے اب شیعوں میں بھی کام کیا جا رہا ہے اور شیعوں میں تکفیری ٹولہ کو سامنے لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
لبنانی شیعہ اسلامی اسمبلی کے نائب صدر:
شام میں دہشت گردانہ حملہ امریکہ اور اسرائیل کے اشارے پر کیا گیا، شیخ علی الخطیب
حوزہ/ شیخ الخطیب: یہ دہشت گردانہ حملہ محاصرہ، امریکی ممنوعیت، اور صہیونیوں کی سیریا میں ہوائی مخالفت کے اہداف کی تکمیل ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ تکفیری گروہ اس خطے کی تخریب میں ملوث ہیں۔
-
مرکزِ فقہئ ائمہ اطہار (ع) کے سربراہ:
وہابیت اور صہیونیت عالم اسلام میں رونما ہونے والے تمام فتنوں میں ملوث ہے
حوزہ/ آج عالم اسلام میں رونما ہونے والا ہر فتنہ،صہیونیوں کا آلہ کار،گمراہ اور منحرف فرقہ وہابیت کے کنٹرول میں ہے۔
-
مصر میں شیعہ گروہ التحریر کے سربراہ:
صہیونیت یہودی منصوبے کا سیاسی پہلو ہے، احمد راسم النفیس
حوزہ/ مصر میں شیعہ گروہ التحریر کے سربراہ نے اسلام سے یہودیوں کی دیرینہ دشمنی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: "صہیونیت یہودی منصوبے کا سیاسی پہلو ہے جو تقریبا ۱۰۰/ سو سال پہلے ابھر کر سامنے آیا ، جو عیسائی صہیونیت اور صہیونی نواز پروٹسٹنٹ نظریہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور یہودی ابتداء سے ہی اسلام کے خلاف محاذ آراء رہے ہیں۔
-
صہیونیت اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اُمّہ کا متحد ہونا ضروری، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری یوتھ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین نے کہا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کو اس حوالے سے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، چالیس اسلامی ممالک کا اتحاد کس کام کا جب قبلہ اول کے تحفظ کے لیے یہ الائنس کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا ہے۔