ضروری امدادی سامان
-
ایم ڈبلیو ایم صوبۂ بلوچستان پاکستان اور انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر اہتمام عید مبعث کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان اور انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر اہتمام عید مبعث کی مناسبت سے مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ:
آج بھی سیلاب متاثرین ٹوٹے گھروں اور خیموں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے ضلع جعفر آباد بلوچستان کے قصبہ بشام خان لہر کا دورہ کیا اور سیلاب سے متاثرہ مکانات کا سروے کیا۔
-
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کا ضلع صحبت پور بلوچستان کا دورہ:
سیلاب سے متاثرہ افراد میں راشن اور دیگر سامان تقسیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم بلوچستان علامہ سید ظفر عباس شمسی ضلع صحبت پور کے ایک روزہ تنظیمی دورے پر ضلع صحبت پور پہنچے۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی شمالی نائیجیریا کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لئے امداد
حوزہ/اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کی جانب سے، شمالی ریاست جیگاوا کے شہر ہیڈجے کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں تک خوراک اور ادویات کے امدادی سامان تقسیم کئے گئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی جانب سے حتی المقدور متاثرین کی امداد کیلٸے سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
باقريہ ہیلتھ کیئر اینڈ ریسرچ سینٹر آئی کے ایم ٹی کرگل کی جانب سے ليہ میں ضروری امدادی سامان کی فراہمی
حوزہ/ لداخ خطّے میں صحت کے صورت حال کو بہتر بنانے اور حالیہ وبائی بیماری سے لوگوں کو محفوظ رکھنے میں باقریہ کا کلیدی کردار رہا ہے۔