ضلع کرم ایجنسی
-
ویڈیو/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایک مرتبہ پھر کرم ایجنسی کی خراب صورتحال پر سینیٹ میں آواز بلند کر دی
ویڈیو/ ضلع کرم میں کشیدگی اور نا امنی کے خلاف سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایک مرتبہ پھر آواز بلند کرتے ہوئے ضلع کرم میں جاری کشیدگی ختم کرنے اور مشکوک قتل و غارت گری کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات؛ ضلع کرم میں قیامِ امن پر اتفاق
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور اور تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی سے اسلام آباد کے پی کے ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں ایم این اے وقاص اکرم، شبلی فراز، سید ناصر شیرازی، حسین آخوند زادہ اور ترجمان سیف الرحمان شامل تھے۔
-
کسی بھی ملک کے عوام کے مال وجان کی حفاظت حکمرانوں کی ذمہ داری ہے، علامہ سید تجمل حسین
حوزہ/کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام دھرنا 14 ویں روز بھی جاری رہا، جس میں کثیر تعداد میں اسلام آباد میں مقیم ضلع کرم کے باشندوں نے شرکت کی۔
-
ضلع کرم میں روز امن کا گلا گھونٹا جبکہ بدامنی کو فروغ دیا جاتا ہے، مقررین
حوزہ/کرم یکجہتی کمیٹی اسلام آباد کے زیرِ نگرانی ضلع کرم میں طویل بدامنی، جاری دہشتگردی، انتہاء پسندی و شدت پسندی، مسلکی منافرت، مذہبی اہانت، زمینی تنازعات کے حل نہ ہونے اور سلسلہ وار خونریز جنگوں کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سبزہ زار پر اہلیانِ ضلع کرم کا احتجاجی دھرنا آج گیارہواں دن بھی جاری رہا۔