طاقت
-
اسرائیلی حملے کے خلاف ایرانی عوام کا ناقابل شکست ردعمل
حوزہ/دنیا کی طاقتور ترین افواج میں شمار کی جانے والی اسرائیلی فوج نے استعماری اور سامراجی طاقتوں کی پشت پناہی کے ساتھ ایران پر حملے کی راہ اپنائی۔ یہ حملہ نہ صرف عسکری اعتبار سے اہم تھا، بلکہ ایک بڑی سامراجی سازش کے تناظر میں ایک خاص اہمیت رکھتا تھا۔ اس میں اسرائیلی فوج کی طاقت، جدید ہتھیار اور اعلیٰ جنگی حربی صلاحیتیں ایران کے استحکام کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال ہوئیں۔
-
اربعین واک عاشقان اہل بیت(ع) کے اقتدار اور اتحاد کا مظہر ہے:استاد حوزہ علمیہ خواہران
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کی مدیر نے کہا: اربعین واک میں مختلف ممالک اور مذاہب کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت عاشقان اہل بیت(ع) کے اقتدار اور اتحاد کا مظہر ہے ۔
-
اسرائیلی حملوں کے جواب میں ہم نے اب تک دفاعی قوت کا بہت کم حصہ استعمال کیا ہے: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں اب تک استعمال ہونے والے ہتھیار ہماری دفاعی طاقت کا بہت چھوٹا حصہ ہیں اور ہم صیہونی حکومت کے حملوں کو روکنے کے لیے اپنے جوابی حملوں کا دائرہ وسیع کریں گے۔
-
حزب اللہ کے میزائلوں سے اسرائیلی محفوظ نہیں: اسرائیلی اہلکار
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی اور ناجائز بستیوں کی تنظیم کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی حزب اللہ کے گائیڈڈ میزائلوں سے محفوظ نہیں ہیں۔
-
امام جمعہ شہر قزوین ایران:
سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مابین ہونے والا معاہدہ، ایمانی معاہدہ ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہر قزوین ایران نے نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا معاہدہ، برتری، حکمت، عزت، اقتدار اور ایمان کی رو سے وجود میں آیا ہے۔
-
مرجعیت تشیّع کی طاقت ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مروجی طبسی
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ قم نے کہا کہ مرجعیت، تشیّع کی طاقت ہے اور دشمن ہماری اس طاقت سے آگاہ ہے، اسی لئے وہابیت %15 تیل کی رقم کو شیعہ مرجعیت اور علماء کے خلاف خرچ کرتی ہے۔
-
انصار اللہ یمن:
ہمارے میزائلوں کی طاقت اور بہتری میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے
حوزہ/ انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالمالک الحوثی نے کہاکہ ہم سعودیہ امریکہ اتحاد کی جارحیت کے آٹھویں سال میں کٹھن مراحل اور چیلنجز سے گزر چکے ہیں۔ ہم نے شروع سے ہی اس جارحیت کے خلاف شاندار اور فیصلہ کن کردار ادا کیا اور دفاع وطن کے لیے ہزاروں شہداء کی قربانیاں دیں۔
-
ظلم کی تاریخ بہت پرانی،ہر جگہ سے پسپائی امریکہ کے زوال کی علامت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ ایک وقت میں مسلمان علم کی بنا پر حکومت کرتے رہے پھر زوال کا شکار ہوئے۔کچھ عرصہ سے امریکہ واحد طاقت سمجھی جاتی تھی لیکن ہر جگہ سے پسپائی ہو رہی ہے جو اس کے زوال کی علامت ہے۔
-
امریکہ کو خطے میں شکست ہوئی ہے، اب وہ سپر پاور نہیں رہا، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ مغرب سے مشرق کی جانب طاقت کی منتقلی کے عمل سے دنیا نئے مرحلے میں داخل ہورہی ہے، امریکہ کو اس خطے میں شکست ہوئی ہے اب وہ سپر پاور نہیں رہا،امریکہ اپنی حیثیت کھو چکا ہے یہی وجہ ہے اپنے بغل میں ونزیلا کی حکومت کو ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی نہ گرا سکا۔