طلباء
-
ڈاکٹر بشوی کا دورۂ کشمیر؛ یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ اہم نشست
حوزہ/ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے اپنے دورۂ کشمیر کے موقع پر، جامعہ کشمیر میں زیر تعلیم گلگت بلتستان کے طلباء کے ساتھ ایک اہم نشست میں، حالات حاضرہ سمیت اہم موضوع پر گفتگو کی۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کے لئے قم المقدسہ کی بسیجی خواہران کا قافلہ مہران بارڈر کی جانب روانہ+تصاویر
حوزہ/ زائرین اربعین کی خدمت کرنے کے لئے قم المقدسہ کی بسیجی خواہران کا قافلہ مہران بارڈر کی جانب روانہ ہو چکا ہے۔
-
جلال پور کے طلباء نے ڈاکٹری کے میدان میں اپنی علمی جلالت و قابلیت کا ایک بار پھر شاندار مظاہرہ کیا: مولانا ابن حسن املوی
حوزہ/ جلال پور امبیڈکر نگر اتر پردیش کی علمی،تہذیبی، ثقافتی،صنعتی،اور عزائی شناخت عرصۂ دراز سے قائم ہے اور تعلیمی میدان میں مزید نئے نئے اعزاز ھاصل کرتی جارہی ہے اسی تسلسل میں اس سال NEET کے مسابقتی امتحان میں پانچ طلباء نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہیں۔
-
کراچی، جامعہ این ای ڈی میں طلباء کا فلسطینیوں اور امریکی طلباء کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ طلباء نے بڑی تعداد میں فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے، احتجاجی مظاہرے میں طلباء و طالبات نے پلے کارڈ بھی اٹھائے ہوئے تھے، جس پر مظلوم فلسطینیوں اور امریکی طلباء کے اسرائیل مخالف احتجاج کے حق میں نعرے درج تھے۔
-
امریکہ میں فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 2 ہزار طلباء کی گرفتاری
حوزہ/ امریکہ کے تقریباً تمام حصوں میں احتجاج اور گرفتاریاں جاری ہیں، لیکن یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے مظاہروں نے سب سے زیادہ توجہ مبذول کرائی ہے کیونکہ جمعرات صبح پولیس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا اور متعدد مظاہرین کو گرفتار کیا۔
-
امریکہ اور یورپ میں یونیورسٹی کے طلبا پر ہو رہے مظالم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے: امام جمعہ کاشان
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں صوبہ اصفہان کے نمائندے نے کہا: ہم غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت حمایت کرنے والے امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں کے طلباء پر ہونے والے ظلم و ستم پر خاموش نہیں رہیں گے، کاشان یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے پروفیسرز اور طلباء امریکہ اور یورپ کی یونیوسٹیوں میں احتجاج کرنے والے طلباء پر ہو رہے امریکہ کے ظلم و ستم سے غافل نہیں ہیں۔
-
فلسطین کے حامی طلباء کی حمایت میں ایران کی تمام یونیورسٹیوں میں اجتماع
حوزہ/ ایران کی تمام یونیوسٹیوں کے طلباء آج دوپہر کو فلسطین کی حمایت کرنے والے امریکی اور یورپی طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اجتماع منعقد کر رہے ہیں۔
-
پاکستان اور انگلینڈ کے ثقافتی شعبوں میں سرگرم طلباء کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری
حوزہ/ آستانہ قدس رضوی کے بین الاقوامی امور کے تعاون سے پاکستان اور انگلینڈ کے ثقافتی شعبوں میں سرگرم طلباء کا ایک وفد پانچ روزہ دورے پر حرم حضرت امام رضا علیہ السّلام کی مہمانی سے شرف یاب ہو رہا ہے۔
-
پاکستان میں زیر تعلیم فلسطینی طلباء کی ٹیوشن اور ہاسٹل فیس معاف
حوزہ/ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں زیر تعلیم فلسطینی طلباء سے ٹیوشن اور ہاسٹل کی فیس نہیں لی جائے گی۔
-
حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد:
جامعۃ النجف ایک ممتاز تعلیمی ادارہ ہے، مقررین
حوزه/ سکَردو، جامعۃ النجف میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و نتائج امتحانات کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مدرسہ کے طلباء اور اساتذہ سمیت علمی شخصیات نے شرکت کی۔
-
مدرسه امام حسین (ع) میں موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورس کے اختتام پر ڈیزائنرز میں اسناد تقسیم
حوزہ/ مدرسه امام حسین (ع) قم المقدسہ میں موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورسز کے اختتام پر ڈیزائنرز طلباء میں اسناد تقسیم کی گئیں۔
-
بحرین کی یونیورسٹی کو اسرائیل مخالف ریلی نکالنے پر دھمکی
حوزہ/ بحرین کی یونیورسٹی نے طلباء کو دھمکی دی کہ اگر وہ غزہ کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کے لیے ریلیوں میں شرکت کریں گے تو انہیں سخت سزا دی جائے گی۔
-
آج نظامِ جمہوریت کے بجائے نظامِ مہدویت کی ضرورت ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه/ حجت الاسلام شیخ بشوی نے نجف اشرف میں ایک مجلسِ عزاء سے خطاب میں دینی طلاب کی زمہ داریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حوزه ہائے علمیہ نجف اور قم کے علماء کو معاشرے میں نظامِ جمہوریت کے بجائے نظامِ مہدویت کا مؤذن بننا چاہیئے۔
-
نئی اسلامی تہذیب کا تحقق، انقلابِ اسلامی کے اہم اہداف میں سے ہے، حجت الاسلام والمسلمین عباسی
حوزہ/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا کہ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم 98 فیصد طلباء غیر ملکی ہیں اور اس یونیورسٹی میں تقریباً 130 ممالک سے اسٹوڈنٹس کسب فیض کر رہے ہیں۔
-
یو پی بورڈ میں "خادمز ذریعہ ٹو ایجوکیشن" کا قابل ستائش نتائج / سبھی طلباء امتیازی نمبرات کے ساتھ کامیاب ہوئے
حوزہ/ خادمز ذریعہ ٹو ایجوکیشن کا مقصد جن بچوں میں علمی صلاحیت اور تعلیمی تربیت کا فقدان ہے ویسے بچوں میں تعلیمی بیداری، علم کی اہمیت، فضیلت و عظمت کو ترغیب دلانا ہے۔
-
کراچی؛ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سندھ کا مقامی تنظیمی ذمہ داران اور طلباء سے ملاقات
حوزہ/ موجودہ تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال اور کراچی ڈویژن میں تنظیمی اسٹرکچر کو مضبوط کرنے کے حوالے سے بات چیت کی۔
-
مدرسہ جعفریہ،کوپاگنج میں طلباء اور ان کے سرپرستوں کے ساتھ اساتذہ و اراکین کا اہم جلسہ
حوزہ/ مدرسہ کے پرنسپل مولانا شمشیر علی مختاری نے کہا کہ تعلیم و تعلم کے حوالے سے عنقریب عظیم الشان سیمینار کے انعقاد کا ارادہ ہے۔
-
شکاگو کے اسکولوں میں صرف ایک سال کے اندر 600 سے زیادہ جنسی زیادتی کے واقعات
حوزہ/ امریکہ میں ایک داخلی تحقیقات کا نتیجہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ صرف ایک سال میں شکاگو پبلک اسکولز میں طالبات کے خلاف جنسی زیادتیوں کے 600 سے زائد مقدمات درج کیے گئے۔
-
علمائے کرام معاشرے کی ہدایت کے ذمہ دار ہیں، آیۃ اللہ مہدوی
حوزہ/ مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن آیۃ اللہ مہدوی نے کہا کہ علمائے کرام معاشرے کی ہدایت کے ذمہ دار ہیں۔
-
افغانستان میں درسگاہ پر خودکش حملہ، ۳۲ طلباء شہید و ۴۰ زخمی
حوزہ/ کابل میں تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں ۳۲ افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلباء کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ماڈاگاسکار کے طلباء کے لئے ’’سفیران رضوی‘‘ کے زیر اہتمام تربیتی کورس کا انعقاد
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے شعبہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے ماڈاگاسکار کے طلباء لئے منعقد کیا جانے والا تربیتی کورس مکمل ہو گیا۔
-
گلگت: جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت ڈویژن کا سالانہ اجلاس،برادر فتح سید میر کارواں منتخب:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، طلباء کے حقوق کی ضامن جماعت ہے، نو منتخب صدر
حوزہ/ ملک میں قیام امن کی کوششوں سے لیکر طبقاتی تفریق کے خاتمے تک ہر محاز پر اس جماعت نے نمایاں جدوجہد کیا ہے۔
-
صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ میں کردار ادا کرنے کی تیاری پر رہبر انقلاب کی تاکید
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلباء کی اسلامی انجمنوں کی یونین کی نشست کے نام اپنے پیغام میں دھڑے بندیوں کی شناخت، صحیح موقف اختیار کرنے اور حق کے محاذ کے حق میں کردار ادا کرنے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حجت الاسلام یوسفی:
مدرسوں میں طلاب کا جدید ٹکنالوجی سے آشنا ہونا ضروری
حوزہ / حجت الاسلام یوسفی نے کہا: بدقسمتی سے، بہت سے طلباء ملٹی میڈیا مواد تیار کرنے کے سافٹ ویئرس اور ٹولز میں مہارت نہیں رکھتے، لہذا اس کمی کو دور کرنے اور اس قسم کے سافٹ ویئرس سے آشنایی کیلئے مدرسے کے کورس میں اسے شامل کرنا ضروری ہے۔
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں ایم فل اور پی ایچ ڈی طلباء کی ہم فکری نشست
حوزہ/جامعۃ الکوثر کے طالب علموں میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے،اس معاشرے میں آپ ہی بہترین اور اچھے انداز میں کام کرسکتے ہیں۔
-
واقعۂ عاشورا انسانی معاشرے کے لئے درس اور عبرت، استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام حسن وطن خواہ نے کہا کہ امام حسین (ع) کا قیام حق اور انصاف کا قیام تھا اور اس کا ایک بنیادی اور اہم مقصد تھا اور وہ حق کی طرف دعوت اور انسانی زندگی میں توحید کو زندہ کرنا تھا۔
-
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کےمنعقد کردہ قرآن کورس میں افریقی ممالک کے (30) سے زیادہ طلباء کی شرکت +تصاویر
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس کے شعبہ فکر و ثقافت سے وابستہ سینٹر فار افریقن سٹڈیز نے شعبہ معارف اسلامی وانسانی کےذیلی ادارے قرآن مرکز کے تعاون سے دوسرے امام حسن مجتبیٰ (ع) کورس کا انعقاد کیا ہے ۔جسمیں براعظم افریقہ کے مختلف ممالک کے (30) سے زیادہ طلباء نے شرکت کی۔
-
طلباء ملکی اور عالمی امور پر گہری نظر رکھیں، آغا علی رضوی
حوزہ/ بلتستان یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اپنے پروفیشنل امور میں بھرپور مہارت حاصل کریں، تاکہ جدید دنیا کے تقاضوں کے مطابق تابناک مستقبل بناتے ہوئے ملک اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں بہترین کردار ادا کرسکیں۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے اسکول اور کالج کے طلباء کیلئے تعلیمی سیمینار بعنوان "کیریئر گائیڈنس" منعقد
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی جانب سے بتاریخ 23 مارچ 2021ؑء کو تعلیمی سیمینار بعنوان "کیریئر گائیڈنس" زیر صدارت برادر سید دانیال کاظمی ضلع صدر کے ہالا سٹی میں منعقد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد تعلیم کے میدان میں مہارت حاصل کرنے اور تعلیم کو فقط برائے روزگار کی بجائے خدمت خلق اور صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے اسکول اور کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کی رہنمائی کرنا تھا۔
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کا وسیم رضوی کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ ریاست اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔