عالمی برادری
-
حجۃ الاسلام و المسلمین علیدادی سلیمانی:
اسرائیل کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی در اصل انسانیت کی توہین ہے
حوزہ/ صوبہ کرمان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی در اصل انسانیت کی توہین ہے۔
-
حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی:
نئے سال کے موقع پر عالمی برادری اور تمام لوگ فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے کے لیے کوشش کریں
حوزہ/ ایران کے صدر نے کیتھولک عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا پوپ فرانس کو پیغام بھیج کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت انسانی معاشروں کو بہت سے بڑے مسائل درپیش ہیں جن میں سب سے اہم مسئلہ غزہ کی پٹی پر صیہونیوں کا حملہ ہے۔
-
امام جمعہ نجف اشرف
عراق کی قوم، مراجع کرام اور عراقی مزاحمتی گروپ غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں/حشد الشعبی کے ہیڈکوارٹر پر بمباری عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: 10 دسمبر کو داعش کے خاتمے کا سرکاری اعلان گیا جس کے بعد داعش کے اموی سلطنت کے قیام کا خواب بھی چکنا چور ہو گیا۔
-
اسلام ایک عالمگیر دین ہے؛ دینی مدارس کو دنیا کے مفکرین سے تعامل اور رابطہ قائم کرنا چاہیئے، آیت اللہ کریمی جہرمی
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے بزرگ استاد نے کہا کہ اسلام ایک عالمگیر دین ہے اور علماء پر ضروری ہے کہ وہ دین کی تبلیغ اور تعارف کیلئے دیگر ممالک کے علماء اور دانشوروں سے رابطہ برقرار کریں۔
-
آیت اللہ مدرسی:
فلسطین میں غاصب صہیونیوں کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے
حوزہ / عراق کے نامور عالم دین نے فلسطین میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت پر عالمی برادری کے سکوت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
عالمی برادری کی جانب سے طالبان حکومت کا بائیکاٹ صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دے گا؛ طالبان ترجمان
حوزہ/ افغانستان میں طالبان کی حکومت پر بڑھتی ہوئی بین الاقوامی تنقید کے باوجود طالبان کا موقف ہے کہ اگر ان کی حکومت کا بائیکاٹ جاری رہا تو طالبان حکومت اور عالمی برادری کے درمیان فاصلے بڑھ جائیں گے۔
-
فلسطین پر اسرائیلی حملے، عالمی برادری کی خاموشی جرم ہے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی بربریت کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی،امریکہ کی طرف اسرائیلی مظالم کی مذمت نہ کرنا شریک ہونے کے مترادف اور بے ضمیری کی انتہا ہے اقوام متحدہ بھی امریکی لونڈی اور اسرائیل کی محافظ بن چکی ہے، عالم اسلام کا اتحا د ہی فلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو یقینی بناسکتا ہے۔
-
عالمی برادری کو آل سعود کی سیاسی حمایت بند کرنا چاہئے، جزیرہ نما عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم
حوزہ/ جزیرہ نما عرب میں انسانی حقوق کے دفاع کی کمیٹی نے جبر کے بڑھتے ہوئے سعودی عرب میں دینی علما کی نظربندی کی مذمت کی ہے۔