عالم اسلام کا اتحاد ا
-
شیخ زکزاکی پر ہونیوالے تشدد پر عالم اسلام میں تشویش پائی جاتی ہے،علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ ممتاز عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی پر گذشتہ 3 سال سے تشدد اور غیر انسانی سلوک پر شدید تنقید کرتے ہوئے عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کوالالمپور کانفرنس کے جراتمندانہ فیصلوں پرعملدرآمد عالَم اسلام کی سربلندی کا باعث ہوگا، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کوالالمپور کانفرنس کے جراتمندانہ فیصلے او آئی سی کیلئے راہنماءاصول قراردیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان پر عملدرآمد عالَم اسلام کی سربلندی کا باعث ہوگا۔
-
عالم اسلام کو امریکی ڈالر اور مالی نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کی ضرورت،حسن روحانی
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے ملیشیا کے دارالحکومت کوالا لامپور میں اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس کے افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے ثقافتی،سکیورٹی،اقتصادی اور عدم پیشرفت کو عالمی اور قومی سطح پرعالم اسلام کیلئے جملہ چیلنجز قرار دیا۔
-
شیعہ سنی فرقوں کے عقائد میں 70فیصد سے بھی زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے،علامہ امین شہیدی
حوزہ/علامہ امین شہیدی نے کہا کہ شیعہ سنی فرقوں کے عقائد میں 70فیصد سے بھی زیادہ مماثلت پائی جاتی ہے تاہم ہمیں آج شیعہ سنی کے درمیان مشترکات کم دیکھائی دیتے ہے تو اس وجہ اسلام کا ایسے ہاتھوں میں چلا جانا تھا جنہیں اسلام سے کم اوراپنی ذات کی زیادہ فکر یا اپنی ذات سے زیادہ محبت تھی چاہیے.
-
تصویری رپورٹ| تہران میں 33ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس شروع
دنیا بھر سے آئے ہوئے شیعہ اور سنی دانشمند اور علماء کی موجودگی میں 33 ویں وحدت کانفرنس (مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور مسجد الاقصی کا تحفظ) کے عنوان سے تہران میں آغاز
-
دنیائے اسلام کا اتحاد اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب ہے،امام جمعہ اہل سنت شہرسنندج
حوزہ / ایران کے شہر سندرج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: عالم اسلام کا اتحاد مسلمانوں کے دشمنوں کے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔ اسرائیل چاہتا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن وامان نہ ہو۔ ان حالات میں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم دنیا ئے اسلام کے مسائل پر نظر رکھیں اور دشمن کو پہچانیں۔
-
عالم اسلام کا اتحاد اسرائیل اور امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب ہے،امام جمعہ اہل سنت شہر سنندج
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہلسنت امام جمعہ نے دنیائے اسلام کے اتحاد کو غاصب صہیونیوں اور امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب قرار دیتے ہوئے کہا: دشمن کی کوشش ہے کہ وہ اہل سنت اور شیعہ علماء کے درمیان اختلافات ایجاد کرکے انہیں باہم دست و گریبان کردے۔شیعہ اور اہل سنت علماء کو چاہئے کہ وہ دشمن کی اس سازش سے آگاہ رہیں۔