عام انتخابات
-
پوری قوم خودمختار پاکستان کے بیانیہ کی عملی شکل کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے قومی انتخابات 2024ء میں پاکستان تحریک انصاف کی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی پر عمران خان، مرکزی قائدین، صوبائی و ضلعی رہنماؤں اور کارکنوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خلاف ہونے والے غیر قانونی ہتھکنڈوں کو عوامی طاقت سے ناکام بنایا ہے۔
-
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستانی قوم کو مبارکباد
حوزہ / پاکستان میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان؛ عام انتخابات کے انتظامات مکمل، پولنگ صبح 8 بجے سے شروع
حوزہ/ اسلام آباد؛ پاکستان بھر میں 12 ویں عام انتخابات 2024ء کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں اور پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا، جبکہ سیکیورٹی کے حوالے سے بھی خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے آیت اللہ شیخ محمد باقر مقدسی کا خصوصی پیغام؛
پاکستان کے استحکام اور پائیداری کے لئے بھرپور طریقے سے انتخابات میں حصہ اور شائستہ اور متدین امیدواروں کو انتخاب کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / مفاد پرست، متعصب، دہشت گرد، تکفیری سوچ کے حامل ملک اور ملت دشمن عناصر کو قانون ساز اسمبلیوں تک رسائی حاصل کرنے سے روکنا تمام محب وطن اور باایمان پاکستانیوں کی ذمہ داری ہے۔
-
8 فروری عام انتخابات کے حوالے سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پیغام؛ اہلِ تسنن اور اہلِ تشیع کو ملکر پاکستان کو بچانا ہوگا
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے نالائق ٹولے نے سولہ ماہ میں صرف افرتفری مچائی، لہٰذا ووٹ کی طاقت سے انہیں دوبارہ آنے سے روکنا ہوگا۔